دنیا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت دوسرے ماہ میں داخل، مزید9 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ سٹی: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت دوسرے ماہ میں داخل ہوگئی اور تازہ بمباری میں مزید 9 فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز بھی اسرائیلی افواج نے دیر البلاح اور رفاح کے علاقے پر 50 سے زائد...
مزید تفصیل»
دنیا

ایران میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ ہونے سے40 افراد ہلاک

تہران: ایران میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 7 بچوں سمیت 40 مسافر ہلاک ہوگئے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیارہ دارالحکومت تہران کے مہر آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے مقامی وقت کے مطابق صبح پونے دس بجے صوبہ خراساں کے...
مزید تفصیل»
دنیا

ترکی میں پہلی مرتبہ براہ راست صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ

استنبول: ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کے آئندہ صدر کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخابات میں موجودہ وزیراعظم رجب طیب اردگان سمیت 3 امیدوار میدان میں ہیں۔ دیگر امیدواروں میں 10 برس تک اسلامی سربراہی کانفرنس کے سیکریٹری...
مزید تفصیل»
دنیا

مصرکی عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کی سیاسی جماعت پر پابندی لگادی

قاہرہ: مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے سیاسی ونگ ’’فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی‘‘ پر پابندی عائد کردی جس کے پلیٹ فارم سے معزول صدر محمد مرسی 2012 میں صدارتی انتخاب میں کامیاب ہوئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی عدالت نے ” فریڈم اینڈ...
مزید تفصیل»
دنیا

عراق میں امریکی فوج کی داعش جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری

بغداد / واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما کی عراق میں داعش کے جنگجوؤں کیخلاف ٹارگٹڈ فضائی حملوں کی اجازت کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے عراق کے شمالی علاقوں میں باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان ایڈمرل جان کربی نے تصدیق کی ہے کہ امریکی...
مزید تفصیل»
دنیا

فلوریڈا میں پادری کا ہم جنس پرست شخص کی آخری رسومات ادا کرنے سے انکار

ٹمپا: امریکا کی جنوب مشرقی ریاست فلوریڈا کے پادری نے ہم جنس پرست ثابت ہونے پر مرنے والے شخص کی آخری رسومات ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے ٹمپا کے نیو ہوپ مشنری بیپٹسٹ چرچ میں 42...
مزید تفصیل»
دنیا

جاپان کے شہر ناگاساکی میں امریکی ایٹمی حملے میں مرنے والوں کی یاد میں تقریب

ٹوکیو: دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپان کے شہر ناگاساکی پر امریکا کی جانب سے کئے گئے ایٹمی حملے کو 69 سال بیت گئے جبکہ اس حوالے سے شہر میں مرنے والوں کی یاد میں ایک تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ بمباری، تازہ حملوں میں 5 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ سٹی: اسرائیل اور حماس کے درمیان 72 گھنٹوں کی فائر بندی کے اختتام پزیر ہونے کے مسلسل دوسرے روز بھی غزہ میں بمباری کر کے مزید 5 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی افواج نے حماس کے...
مزید تفصیل»
دنیا

مصرکی عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کی سیاسی جماعت پر پابندی لگادی

قاہرہ: مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے سیاسی ونگ ’’فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی‘‘ پر پابندی عائد کردی جس کے پلیٹ فارم سے معزول صدر محمد مرسی 2012 میں صدارتی انتخاب میں کامیاب ہوئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی عدالت نے ” فریڈم اینڈ...
مزید تفصیل»
دنیا

روسی وزیراعظم نے یورپ اور امریکا سے درآمد کی جانیوالی مصنوعات پر پابندی لگادی

ماسکو: روس نے امریکا اور یورپی ممالک سے درآمد کردہ مصنوعات پر پابندی عائد کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ان کا ملک یورپ اور ایشیا جانے والے پروازوں کو اپنی حدود کے استعمال پر پابندی لگانے پر بھی غور کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق...
مزید تفصیل»