دنیا

عراق میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 70 افراد ہلاک

بغداد: عراقی صوبہ دیالہ کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 70 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال مشرقی صوبے دیالہ میں نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت مسجد معصب بن عمیر پر دھاوا بول دیا...
مزید تفصیل»
دنیا

حماس نے اسرائیل کے لئے مخبری کرنے پر 18 افراد کو قتل کردیا

غزہ سٹی: حماس نے اسرائیل کے لئے مخبری کرنے کے الزام میں 18 افراد کو قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کا ساتھ دینے کے الزام میں حماس نے 18 افراد کو سزائے موت دے دی۔ گزشتہ روز غزہ کی سب سے بڑی مسجد...
مزید تفصیل»
دنیا

عراق میں 4 مختلف دھماکوں میں 30 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی

بغداد: عراق میں فوجی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملے اور شمالی علاقوں میں 3 مختلف دھماکوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت بغداد میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت نے لائن آف کنٹرول پر تعینات فوجی دستوں کی تعداد میں مزید اضافہ کردیا

وشاکھا پٹنم: بھارت نے الٹا چور کو توال کو ڈانٹے والی مثال پر عمل کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان پر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر تعینات فوجی دستوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر...
مزید تفصیل»
دنیا

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، بمباری سے حماس کے 3 رہنماؤں سمیت27 فلسطینی شہید

غزہ / جنیوا: اسرائیلی فوج نے غزہ میں بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حماس کے 3 سینئرکمانڈروں اور 4 بچوں سمیت مزید 27 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رفح میں اسرائیلی فوج نے ایک 4منزلہ گھر کو نشانہ بنایا جس میں 3 سینئر کمانڈروں سمیت...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی فوج کی دہشت گردی سے 2 کشمیری شہید، علی گیلانی نظر بند

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے جبکہ حریت پسند رہنما علی گیلانی کو نظر بند کردیا گیا۔ اے پی پی کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے...
مزید تفصیل»
دنیا

مصر میں 2 بسوں میں تصادم سے 33 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

قاہرہ: مصر کے جزیرہ نما علاقے سنائی میں 2 مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جزیرہ نما علاقے سنائی کے جنوبی علاقے میں 2 مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستان میں دہشت گردی بیرونی ہاتھ کرا رہا ہے، ایرانی قونصل جنرل

پشاور میں متعین ایرانی قونصلر جنرل حسن درویش وند نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران 2 دوست اور ہمسائے ممالک ہیں، ان کی ہزاروں کلو میٹر سرحد آپس میں ملی ہوئی ہیں جبکہ ان کی تاریخ، ثقافت، دین، سیاست اور دشمن ایک ہے، دونوں کے درمیان بہتر تعلقات...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت کا تمام شراب خانے بند کرنے کا فیصلہ

کیرالہ: بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت نے ریاست میں قائم تمام شراب خانے اور بار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں کی ریاستی حکومت کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ریاست کے تمام شراب خانے بند کرنے سے متعلق فیصلہ کیا گیا،...
مزید تفصیل»
دنیا

یوکرین میں باغیوں اور سرکاری فورسز میں شدید لڑائی جاری، 17 افراد ہلاک

کیف: یوکرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ باغیوں کے زیر قبضہ شہر لوگانسک کے مرکز میں لڑائی جاری ہے جبکہ شہر سے نقل مکانی کی کوشش کرنے والے 17 عام شہریوں کی لاشیں بھی ملی ہیں۔ کیف حکومت کے مطابق ان عام شہریوں کا ایک قافلہ حملے...
مزید تفصیل»