دنیا

ریفرنڈم : سکاٹ لینڈ نئی تاریخ رقم کرنے والا ہے : سیمنڈ

ایڈنبرا (نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے لئے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایلیکس سیمنڈ نے ریفرینڈم کو سکاٹش عوام کو با اختیار بنانے کا عمل قرار دیا۔ کہا کہ سکاٹ لینڈ اب دوبارہ خوداعتمادی اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کے قابل بن رہا ہے۔ برطانیہ...
مزید تفصیل»
دنیا

نئی دہلی: پاکستان کیلیے جاسوسی کے الزام میں سری لنکن گرفتار

نئی دہلی: بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) نے چنائے میں قائم اہم دفاعی تنصیبات کی تصاویر اور وڈیوز بنا کر مبینہ طور پر انھیں کولمبومیں پاکستانی ہائی کمیشن کے حوالے کرنے کے الزام میں ایک سری لنکن شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں قابض حکومت کی نااہلی پرسیلاب متاثرین کا امدادی ٹیموں پرپتھراؤ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں آنے والے سیلاب کے بعد کٹھ پتلی حکومت اور بھارت کی جانب سے اس بحران کو حل کرنے میں سستی کا مظاہرہ کرنے پر مقامی افراد میں غصہ بڑھ گیا اور انھوں نے امدادی ٹیموں پر پتھراؤ کر دیا۔ غیر ملکی ایجنسی کی رپور ٹ...
مزید تفصیل»
دنیا

کرکٹ کو سیاسی معاملات سے دور رکھا جائے، حفیظ کا مطالبہ

رائے پور: محمد حفیظ نے کرکٹ کو سیاسی معاملات سے دور رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور لائنز کے کپتان نے پاک، بھارت تعلقات پر کہا کہ میں 7،8 مرتبہ یہاں آچکا اورکھیل کر محظوظ ہوا ہوں، میرے خیال میں دونوں ممالک کے عوام میں خاصی محبت ہے، سیاسی...
مزید تفصیل»
دنیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل اگنی 1 کا تجربہ

نئی دلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 1 کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی 1 کا تجربہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں قائم خصوصی میزائل ٹیسٹ رینج میں کیا گیا۔ زمین سے زمین پر...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں امریکی طیاروں کی بمباری سے 11 شہری ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکی فوج کے فضائی حملے میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 11 افغان شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 50 طالبان جنگجو ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے، ادھر طالبان کے حملوں میں افغان انٹیلی جنس کے 2...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

رملہ / نیویارک: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رملہ کے قریب جھڑپوں میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فلسطینی میڈیکل اور سیکیورٹی ذرائع نے اسرائیلی گولی کا شکار بننے والے 22 سالہ فلسطینی نوجوان کی شناخت تیسیر القطری کے طور پر کی، ذرائع کے مطابق جھڑپیں بدھ کی صبح ہوئیں،...
مزید تفصیل»
دنیا

داعش کیخلاف کارروائی کا صوابدیدی اختیار ہے، باراک اوباما

نیویارک / بغداد / برلن / جدہ: امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ مجھے امریکی کانگریس کی منظوری کے بغیر بھی شام اور عراق میں سرگرم دولت اسلامیہ کے خلاف عسکری کارروائی کا دائرہ وسیع کرنے کا اختیار ہے، تاہم وہ شام میں حزبِ مخالف کے جنگجوؤں کو...
مزید تفصیل»
دنیا

اسلامک سٹیٹ کی بڑھتی طاقت ، سعودی عرب نے انسداد دہشت گردی اجلاس بلا لیا

جدہ (ویب ڈیسک) خلیجی ممالک کے رہنماوں سے بات چیت کے لیے امریکی وزیر خارجہ اِس ہفتے سعودی عرب اور اردن کا دورہ کرنے والے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اس شدت پسند گروپ کے خلاف علاقائی نوعیت کی کارروائی کے معاملے پر زور دیں گے۔ اِس...
مزید تفصیل»
دنیا

طالبان کی گوانتانامو سے رہائی ، اطلاع نہ دینے پر کانگرس اوباما پر برس پڑ

واشنگٹن (دنیا نیوز) کانگریس میں ایک امریکی فوجی کے بدلے پانچ طالبان رہنماؤں کو رہا کرنے پر صدر اوباما کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کانگریس میں ان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی گئی جسے ایک سو تریسٹھ کے مقابلے میں دو سو انچاس ووٹوں سے...
مزید تفصیل»