دنیا

بنگلا دیش میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب گئے، بڑے پیمانے پرہلاکتوں کا خدشہ

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب گئے جب کہ امدادی کارروائیوں کے بعد 100 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا باقی کی تلاش جاری۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے وسطی ضلع منشی گنج میں ایم وی پناک نامی کشتی...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانوی عدالتوں میں بعض اسلامی قوانین کا اطلاق ناگزیر ہے، برطانوی آرچ بشپ کا اعتراف

لندن: سابق برطانوی آرچ بشپ روون ولیمز نے اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ میں مسلمان ایک مرتبہ پھر روایتی اقدار کا احیا کررہے ہیں اور برطانوی عدالتوں میں بعض اسلامی قوانین کا اطلاق ناگزیر ہے۔ لندن میں منعقدہ ”لیونگ اسلام میلے” میں اظہار خیال کرتے ہوئے کنٹربری کے سابق...
مزید تفصیل»
دنیا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر فرانس اور برطانیہ بھی خاموش نہ رہ سکے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے معصوم فلسطینیوں کے لئے اسکول میں قائم اقوام متحدہ کے کیمپ کو نشانہ بنانے پر فرانس اور برطانیہ نے بھی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ لورینٹ فیبیوس نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا...
مزید تفصیل»
دنیا

چین کی فیکٹری میں دھماکے سے 68 افراد ہلاک، 185 سے زائد زخمی

بیجنگ: چین کے مشرقی صوبے جیانگسو میں کار کے پرزے بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 68 افراد ہلاک اور 187 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق دھماکا فیکٹری کی پولشنگ ورکشاپ میں دھاتوں کے استعمال کے دوران بے احتیاطی کی وجہ سے ہوا جس...
مزید تفصیل»