دنیا

لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں

 ماسکو:  روس میں خاتون اینکر براہ راست ٹی وی انٹرویو کے دوران بے ہوش ہوگئیں۔ روس کے نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ڈاریاکوزلووا تقریب کے دوران پیشہ وارانہ امور انجام دے رہی تھیں کہ اس دوران ان کی حالت اچانک غیر ہوگئی اور وہ بے ہوش ہوگئیں۔ ڈرایا کا...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 10 افراد ہلاک

جکارتا:  انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں زلزلے کے تازہ واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جزیرہ لومبوک میں ایک بار پھر  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2  کشمیری نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق 2 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔ بھارتی...
مزید تفصیل»
دنیا

’ لبیک اللھم لبیک‘، حجاج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں

مکہ مکرمہ:  فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھرسے حجاز مقدس پہنچنے والے لاکھوں کلمہ گو آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ عازمین حج رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے میدان عرفات میں جمع ہوگئے ہیں۔ مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ خطبہ...
مزید تفصیل»
دنیا

سیاست ومعیشت کودین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے، خطبہ حج

عرفات:  مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز ال الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کی اصل تصویر احسن اعمال پرہے جب کہ سیاست اور معیشت کودین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیزال الشیخ نے مسجد نمرہ میں خطبہ...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان صدر کا 3 ماہ کی مشروط جنگ بندی کا اعلان

کابل:  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے  تین ماہ کے لیے مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے 99ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اشرف غنی نے طالبان سے مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے...
مزید تفصیل»
دنیا

سوئیڈن میں ہاتھ ملانے سے انکار کرنے والی مسلم خاتون نے مقدمہ جیت لیا

اسٹاک ہوم:  سوئیڈن میں ہاتھ ملانے سے انکار کرنے والی مسلم خاتون  نے اس کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا جس نے ’ہینڈ شیک‘ نہ کرنے پر جاب انٹرویو ختم کردیا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈش عدالت نے کمپنی کے اس اقدام کو امتیازی قرار...
مزید تفصیل»
دنیا

پادری کو رہا نہ کرنے پر امریکا کی ترکی پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

واشنگٹن:  امریکا نے اپنے پادری کو رہا نہ کرنے پر ترکی کو مزید پابندیوں کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹ میں ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ امریکی پادری کو رہا نہ کیا گیا تو ترکی پر مزید پابندیاں عائد...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب کی شام کی تعمیر نو کیلیے 10 کروڑ ڈالرکی امداد

ریاض:  سعودی عرب نے جنگ سے شام کے تباہ حال علاقوں کی تعمیر نو کے لیے 10 کروڑ ڈالر امدا فراہم کی ہے۔   عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے شام کے مشرقی علاقوں کی تعمیر نو کے لیے 10 کروڑ ڈالر فراہم کر دیئے ہیں۔ اس رقم سے جنگ...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایکشن گروپ قائم کردیا

واشنگٹن:  امریکا نے ایران پر اقتصادی اور سفارتی دباؤ بڑھانے کے لیے ’ایران ایکشن گروپ‘ کے نام سے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ایرانی حکومت گزشتہ 40 سال سے  امریکا، اس کے اتحادیوں اور ایرانی عوام کے خلاف تشدد...
مزید تفصیل»