دنیا

برطانوی میڈیا نے فضائی حملے میں بڑے نقصان کے بھارتی دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا

لندن: غیر ملکی میڈیا نے پاکستان میں فضائی حملے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان اور مدرسے کے تباہ ہونے کے بھارتی دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز نے بھارتی فضائیہ کی پاکستان میں ایک مدرسے پر کارروائی میں 350 دہشت گردوں کی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں رافیل طیاروں کی خریداری سے متعلق دستاویزات بھی چوری

نئی دلی: بھارتی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں رافیل ڈیل کے حساس دستاویزات کے چوری ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرانس سے 36 رافیل جیٹ طیاروں کی خریداری میں مودی سرکار کی کرپشن سے متعلق سماعت میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں رافیل...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت امریکا کے تجارتی دست شفقت سے محروم، سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا

واشنگٹن: بھارت امریکا کے تجارتی دست شفقت سے محروم بھی ہوگیا اور ضمن میں بھارت کو سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو حاصل ترقی پذیرملک کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس متعلق ٹرمپ نے خط کے ذریعے بھارت...
مزید تفصیل»
دنیا

جنگی جنون میں مبتلا مودی کے حواس پر پاکستان سوار

گجرات: جنگی جنون میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حواس پر پاکستان سوار ہوگیا۔ پلوامہ واقعے کو بنیاد بنا کر پاکستان پر حملے کی کوشش کرنے  اور بدلے میں منہ کی کھانے پر بھارتی وزیراعظم  نریندر مودی کو جہاں ایک طرف الیکشن میں گیم الٹا پڑتا دیکھائی دے...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی فوج میں موجود سکھ پاکستان کے خلاف ہتھیار نہ اٹھائیں، ورلڈ سکھ پارلیمنٹ

لندن: ورلڈ سکھ پارلیمنٹ نے بھارتی فوج میں شامل سکھ افسران اور جوانوں کو پاکستان کے خلاف جنگ کے احکامات ماننے سے انکار کرنے کی ہدایت کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سکھوں کی عالمی تنظیم ورلڈ سکھ پارلیمنٹ کے سربراہ رجیت سنگھ نے بھارتی وزیراعظم نریندرا...
مزید تفصیل»
دنیا

ایران جوہری ہتھیاروں کے معاہدے پر عمل پیرا ہے، اقوام متحدہ

سان فرانسسكو: اقوام متحدہ کی جوہری ہتھیاروں پر نظر رکھنے والی ایجنسی نے تسلیم کیا ہے کہ ایران انسداد جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدے 2015 پر عمل پیرا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جوہری ہتھیاروں کی نگرانی کرنے والے ادارے عالمی جوہری توانائی ایجنسی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی ایئر چیف پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت دینے میں ناکام

نئی دلی: بھارتی ایئر چیف مارشل بی ایس دھنوا لڑکھڑاتی زبان کے ساتھ پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت دینے میں ناکام رہے۔ بھارتی ایئر چیف مارشل بی ایس دھانوا ایک ہفتے بعد اپنی میڈیا کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوسکے، تاہم وہ ایک ہفتے میں بھی...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کپواڑا میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر وادی...
مزید تفصیل»
دنیا

سشما سوراج کی او آئی سی میں پاکستان کا نام لیے بغیر تنقید

ابو ظہبی: بھارت نے او آئی سی میں بلانے پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا جبکہ ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام لیے بغیر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کا خون بہانے اور ریاستی دہشت گردی کا...
مزید تفصیل»
دنیا

اظہار یکجہتی کے لیے صدر اردگان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، ترک وزیر خارجہ

انقرہ: ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی ہر حال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور ترک صدر بھی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے گفتگو میں بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
مزید تفصیل»