دنیا

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی

مسقط: بحیرہ عرب میں بننے والے والے سمندری طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی ہے جس کے بعد اب اس کا رخ عمان کی جانب ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمدنری طوفان ’’میکونو‘‘ نے یمن کے جزیرے سقطریٰ میں تباہی پھیلادی...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں ماہی گیروں کے گھر اور کشتیوں پر بمباری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ میں فضائی حملے کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتیوں اور ایک گھر کو...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا سے مذاکرات ناکام ہوئے تو ایٹمی طاقت کا مظاہرہ ہوگا، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو بیوقوف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے اور سفارتکاری کا طریقہ ناکام ہوا تو پھر ایٹمی جنگ کے میدان میں مقابلہ ہوگا۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی طلبہ نے نکی ہیلی کی تقریر رکوادی، قاتل قاتل کے نعروں کی ویڈیو وائرل

ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کی ہیوسٹن یونی ورسٹی میں امریکی سفیر نکی ہیلی کی آمد پر طلبہ نے اسرائیلی فوجی فائرنگ سے درجنوں فلسطینیوں کی شہادت کے حوالے سے مظاہرہ کیا۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر ڈائس پر خطاب کرنے پہنچی اور تقریر شروع کی ہی تھی کہ سامعین...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا نے اپنی جوہری تجربہ گاہ تباہ کردی

پیانگ یانگ: شمالیکوریا نے خطے میں کسی بھی کشیدگی سے بچنے کے لیے اپنی جوہری تجربہ گاہ کو تباہ کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے ملک کے شمال مشرقی علاقے پونگئے ری جوہری سائٹ کے مقام پر غیر ملکی صحافیوں کی موجودگی میں اپنی تجربہ...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس کے سفارتکاروں کے ساتھ برے سلوک کیا جارہا ہے اور اس کی اقتصادی امداد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ امریکا نے ایک طرف تو واشنگٹن میں پاکستانی سفیروں پر پابندیاں لگاتے ہوئے ان کی نقل و حرکت محدود کردی ہے...
مزید تفصیل»
دنیا

دمشق میں شامی فوج کے مکمل کنٹرول کے دعوی کے باوجود جھڑپیں جاری

دمشق: شام میں اتحادی فوج کے دارالحکومت پر مکمل کنٹرول کے دعوے کے بعد باوجود جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں 26 شامی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کی سرکاری فوج نے اتحادی افواج کے تعاون سے دارالحکومت دمشق کے...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات شرائط پرعمل درآمد سے مشروط ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ہماری شرائط پر عمل نہ کیا گیا تو آئندہ ماہ شمالی کوریا کے رہنما سے ہونے والی ملاقات کے امکانات ناہونے کے برابر ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں جنوبی کوریا کے صدر مون...
مزید تفصیل»
دنیا

مہاتیر محمد نے وزراء کی تنخواہوں میں دس فیصد کمی کردی ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے

کوالا لمپور: ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کابینہ میں شامل وزراء کی تنخواہوں میں دس فیصد تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق ملائیشیا کے نومنتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزراء کی تنخواہوں میں دس فیصد کمی کرنے کا فیصلہ...
مزید تفصیل»
دنیا

وینزویلا کا امریکی سفیر کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

کراکس: وینزویلا نے امریکا کی جانب سے اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے ردعمل میں امریکی سفیر کو 48 گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق صدر نکولاس مادورو نے اعلٰی ترین امریکی سفیروں بشمول ٹوڈروبنسن اور برائن ناانیوس کو 48 گھنٹوں کے...
مزید تفصیل»