دنیا

علامہ یوسف القرضاوی کا نام انٹرپول کی ’’مطلوب افراد‘‘ کی فہرست سے خارج

دوحا: انٹرپول نے ممتاز عالم دین  اور انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے سربراہ علامہ یوسف القرضاوی کا نام مطلوب افراد کی فہرست سے نکال دیا۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق دوحا میں القرضاوی کے ذرائع نے بتایا کہ انٹرپول نے علامہ یوسف القرضاوی کا نام ’وانٹ لسٹ‘ سے...
مزید تفصیل»
دنیا

ترکی میں ٹرین حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 43 زخمی

انقرہ: ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ٹرین اور انجن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرین ترک دارالحکومت سے صوبہ قونیہ کی طرف جارہی تھی کہ تیزرفتاری کے باعث انقرہ سے کچھ ہی فاصلے...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے علاقے سوپورمیں بھارتی فوج نے ایک بار پھربربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے محاصرے کے دوران کشمیری نوجوانوں کوشہید...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، 3 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھ گھنٹے...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی ولی عہد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں، امریکی سینیٹ میں قرارداد

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور...
مزید تفصیل»
دنیا

شاہد کپور کی فلم میں کام کرنیوالا کشمیری نوجوان بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید

سرینگر: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی فلم’حیدر‘ میں اداکاری کرنے والے کشمیری نوجوان ثاقب بلال کو بھارتی فوج نے بربریت کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوجوانوں ثاقب بلال شیخ اور مدثر رشید کو شہید کردیا۔ نوجوانوں کی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا میں شدید برفباری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

ورجینیا: امریکی ریاستوں جنوبی کیرولائنا اور ورجینیا میں شدید برفباری کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں کیرولائنا، ورجینیا اور جارجیا میں شدید برفباری کے باعث معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئیں۔ جنوبی کیرولائنا اور ورجینیا میں...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 6 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے  کے نتیجے میں 6 انٹیلی جنس اہلکار ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشت گردوں نے افغانستان میں دارالحکومت کابل کے ضلع پغمان سے گزرنے والے افغان انٹیلی جنس ایجنسی اور نیشنل ڈائریکٹوریٹ سیکیورٹی کی آپریشنل ٹیم کے قافلے...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانیہ نے بریگزٹ پر ووٹنگ موخر کردی، یورپی یونین سے مزید مذاکرات کا اعلان

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے پارلیمنٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی ’’بریگزٹ‘‘ پر رائے شماری موخر کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم تھریسا مے نے پارلیمنٹ میں برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ’’بریگزٹ‘‘ پر رائے شماری موخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی آئرش سرحد کا مسئلہ بدستور...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت کے ریاستی انتخابات میں مودی کی جماعت کو بدترین شکست

نئی دہلی: بھارت کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں وزیراعظم نریندرا مودی کی جماعت بھارتی جنتا پارٹی اپنے مضبوط قلعوں مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجھستان سے ہار گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، تلنگانہ اور میزورم کی اسمبلی انتخابات مکمل ہوگئے ہیں۔...
مزید تفصیل»