دنیا

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

رملہ / نیویارک: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رملہ کے قریب جھڑپوں میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فلسطینی میڈیکل اور سیکیورٹی ذرائع نے اسرائیلی گولی کا شکار بننے والے 22 سالہ فلسطینی نوجوان کی شناخت تیسیر القطری کے طور پر کی، ذرائع کے مطابق جھڑپیں بدھ کی صبح ہوئیں،...
مزید تفصیل»
دنیا

داعش کیخلاف کارروائی کا صوابدیدی اختیار ہے، باراک اوباما

نیویارک / بغداد / برلن / جدہ: امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ مجھے امریکی کانگریس کی منظوری کے بغیر بھی شام اور عراق میں سرگرم دولت اسلامیہ کے خلاف عسکری کارروائی کا دائرہ وسیع کرنے کا اختیار ہے، تاہم وہ شام میں حزبِ مخالف کے جنگجوؤں کو...
مزید تفصیل»
دنیا

اسلامک سٹیٹ کی بڑھتی طاقت ، سعودی عرب نے انسداد دہشت گردی اجلاس بلا لیا

جدہ (ویب ڈیسک) خلیجی ممالک کے رہنماوں سے بات چیت کے لیے امریکی وزیر خارجہ اِس ہفتے سعودی عرب اور اردن کا دورہ کرنے والے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اس شدت پسند گروپ کے خلاف علاقائی نوعیت کی کارروائی کے معاملے پر زور دیں گے۔ اِس...
مزید تفصیل»
دنیا

طالبان کی گوانتانامو سے رہائی ، اطلاع نہ دینے پر کانگرس اوباما پر برس پڑ

واشنگٹن (دنیا نیوز) کانگریس میں ایک امریکی فوجی کے بدلے پانچ طالبان رہنماؤں کو رہا کرنے پر صدر اوباما کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کانگریس میں ان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی گئی جسے ایک سو تریسٹھ کے مقابلے میں دو سو انچاس ووٹوں سے...
مزید تفصیل»
دنیا

الابامہ میں والد نے اپنے 5 سگے بچوں کو قتل کردیا

الابامہ (دنیا نیوز ) امریکی ریاست الابامہ میں والد نے پانچ بچوں کو قتل کردیا ،بچوں کی عمریں دو سے آٹھ سال کے درمیان ہیں ۔ سفاک امریکی شہری نے اپنے بچوں کو قتل کرکے انہیں کوڑے کے تھیلوں میں بند کر کے گھر سے دور پھینک دیا ۔...
مزید تفصیل»
دنیا

یوکرین کا نیٹو ممبر بننا یورپی یونین کی سیکیورٹی کیلئے ” غیر معمولی ” چیلنج ہو گا، روس

ماسکو: روسی حکام کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ یوکرین نیٹو کاممبر بنے کیونکہ اگر ایسا ہوا تو یہ یورپی یونین کی سیکیورٹی کے لئے ایک ’غیر معمولی چیلنج‘ ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یورپی یونین میں سفیر ولادمیر چزہوو کا کہنا...
مزید تفصیل»
دنیا

یوکرین تنازع: روس نے فضائی حدود بین الاقوامی پروازوں کیلئے بند کرنے کی دھمکی دے دی

کیف / ماسکو: یورپی یونین نے یوکرین اور روس نواز باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد روس پر یوکرین میں مداخلت کے الزام میں مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یورپی یونین جلد ہی یہ فیصلہ کر رہی ہے کہ یہ پابندیاں...
مزید تفصیل»
دنیا

عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی بمباری سے 25 جنگجو ہلاک

بغداد / دمشق / واشنگٹن / قاہرہ / انقرہ: امریکی جنگی طیاروں نے شمالی عراق میں ملک کے دوسرے بڑے ڈیم کے قریب بمباری کی جس میں داعش کے 25 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ امریکی محکمہ دفاع کے پریس سیکریٹری جان کْربی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حملے...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانوی حکومت کا اسکاٹ لینڈ کی ممکنہ علیحدگی سے قبل اسے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ

لندن: برطانوی حکومت نے اسکاٹ لینڈ کی ملک سے ممکنہ علیحدگی سے قبل اسے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں تاج برطانیہ سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم 18 ستمبر کو ہونے جارہا ہے جبکہ اس سلسلے میں علیحدگی...
مزید تفصیل»
دنیا

فلسطینی صدر کی غزہ کا کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی

قاہرہ: فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ کا کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس اور الفتح کے درمیان اتحاد کے خاتمے کی دھمکی دے دی۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے محمود عباس کا کہنا تھا کہ فلسطین میں متوازی حکومتوں اور...
مزید تفصیل»