دنیا

کینیڈین وزیراعظم کی آمد رمضان پر مسلمانوں کو مبارکباد

ٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آمد رمضان کے موقع پر کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہر سال مسلمانوں کے مذہبی تہواروں رمضان اورعید پر مسلمانوں کو مبارکباد دینا نہیں بھولتے اس سال بھی...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کی شہادتیں جمع کرنے کیلیے اجلاس آج ہو گا

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج 29 شعبان کو ہو گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے عوام، اور رویت ہلال کی مقامی کمیٹیوں سے چاند دیکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری

واشنگٹن: امریکا کے ملٹری اسپتال میں خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی سرجری کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کو گردے میں رسولی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کرنے کی قرارداد ویٹو کردی

سان فرانسسکو: اقوام متحدہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر...
مزید تفصیل»
دنیا

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی کار 8 لاکھ 50 ہزار ڈالر میں نیلام

روم: مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے فلاحی کاموں کے لیے اپنی گاڑی کو 8 لاکھ 50 ہزار ڈالر میں نیلام کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے گزشتہ برس تحفے میں ملی لگژری گاڑی امبورگینی کو ریاست موناکو...
مزید تفصیل»
دنیا

فلسطین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تدفین

غزہ: مقبوضہ فلسطین میں گزشتہ روز صیہونی بربریت کا شکار ہوکر شہید ہونے والے فلسطینیوں کو سپرد خاک کیا جارہا ہے جب کہ مقبوضہ علاقے میں اس قتل و غارت کے خلاف 3 روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آج فلسطین میں یوم...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی سفارتخانے کی آج القدس منتقلی

واشنگٹن / القدس / غزہ: امریکی سفارتخانے کی آج القدس منتقلی ہوگی تاہم سفارتخانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکام پر تل ابیب سے منتقل ہو گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ٹرمپ انتظامیہ کے اعلی اہلکاروں نے بتائی جنھوں نے انتظام کا جائزہ لیا۔ سفارتخانے کے ابتدائی...
مزید تفصیل»
دنیا

نواز شریف کے بیان سے بھارتی مؤقف کی تائید ہوئی، بھارتی وزیرِ دفاع

نئی دہلی،: بھارتی وزیر دفاع نِرملا ستھارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک’ سنجیدہ انکشاف‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے بھارتی موقف کی تائید ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں بارش اور طوفان سے 65 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے کم از کم 65 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک بار پھر مٹی کے طوفان اور تیز بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ دہلی، اتر پردیش کے...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے

سورابایا: انڈونیشیامیں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4...
مزید تفصیل»