دنیا

امریکی فوج نے افغانستان میں داعش خراسان کا سربراہ ہلاک کردیا

گزشتہ ماہ صوبہ ننگرہار میں امریکی اور افغان فوجوں کی مشترکہ کارروائی میں داعش خراسان کا کمانڈر عبدالحسیب ہلاک کردیا گیا۔ (فوٹو: فائل) واشنگٹن: افغان حکومت اور امریکی فوج نے 26 اپریل کو صوبہ ننگر ہار میں کی گئی کارروائی میں افغانستان، پاکستان اور اس سے ملحقہ علاقوں کےلیے داعش کی...
مزید تفصیل»
دنیا

فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ

فرانس میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور عوامی مقامات سمیت اہم عمارتوں پر سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ فوٹو: انٹرنیٹ پیرس: فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ آج ہو رہی ہے جس میں لی پین کے مقابلے میں میکرون کی جیت کے امکانات ظاہر...
مزید تفصیل»

افغانستان میں طالبان نے قندوز کے ضلع قلعہ ذل پر قبضہ کرلیا

صوبہ ہلمندمیں 4پولیس اہلکاروں کوگولی مارکرہلاک کردیاگیا، کسی گروپ نے ذمے داری قبول نہیں کی۔ فوٹو: فائل کابل: افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے قلعہ ذل پر مختلف اطراف سے جمعہ کی سہ پہر سے حملے جاری رکھے ہوئے تھے اورہفتے کی دو پہرانھوں نے ضلع کا کنٹرول حاصل کر لیا۔...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں طلبہ نے کالج پر پاکستانی پرچم لہرا دیا

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ’’گہری نظر ‘‘ ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ۔ فوٹو: فائل سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ہندواڑہ میں طلبا کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے متعدد طلبا کو زخمی کر دیا، زخمیوں میں سے ایک طالبہ کی حالت تشویشناک بتائی...
مزید تفصیل»
دنیا

پاک افغان کشیدگی ختم کرانے کیلیے امریکی حکومت متحرک ہوگئی

چمن واقعے کے بعد امریکی حکام کا سفارتی رابطہ، معاملات مذاکرات سے طے کرانے کی کوشش۔ فوٹو: فائل کراچی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کوختم کرانے کے لیے امریکی حکومت سفارتی رابطوں کے توسط سے متحرک ہوگئی ہے۔ امریکی حکام کی کوشش...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت کی غیر محفوظ سول ایٹمی تنصیبات سے دنیا پریشان

بھارت اپنی ری پراسیسنگ صلاحیت میں ہر سال 350ٹن اضافہ کررہا ہے۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: امریکی ہاورڈ یونیورسٹی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت پاس موجودہ اورمستقبل کے سویلین جوہری تنصیبات سے متعلق سیف گارڈز کے حوالے کوئی مواد نہیں ہے۔ رپورٹ میں امریکی ہاورڈ یونیورسٹی  نے آئی...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا نے ایٹمی دھماکے کی دھمکی دے دی

مخالفین پر زیادہ سے زیادہ دباؤ برقرار رکھنے کےلیےاپنی ایٹمی طاقت میں اضافہ جاری رکھیں گے، شمالی کوریا، فوٹو؛ فائل پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی قوت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کےلیے تجرباتی...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا کے خلاف ’سرپرائز‘ کارروائی کریں گے، ٹرمپ

سابق امریکی صدور پیانگ یانگ کے فوجی ارادوں سے نمٹنے میں ناکام رہیں، ڈونلڈ ٹرمپ فوٹو؛ فائل واشنگٹن ڈی سی: امریکا اور شمالی کوریا کے مابین تنازعہ ہر روز شدید تر ہوتا جارہا ہے کیونکہ شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ میزائل تجربات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں گائے چوری کے الزام پر 2 مسلمان قتل

دونوں افراد کا تعلق مسلمان گھرانے سے ہے، پولیس۔ فوٹو: فائل آسام: بھارتی ریاست آسام میں ہندو انتہا پسندوں نے گائے چوری کا الزام لگا کر 2 مسلمانوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔ بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا سے ’بڑی جنگ‘ کا خطرہ ہے، ٹرمپ

ٹرمپ شمالی کوریا کے ساتھ تنازعہ سفارتی طور پر حل کرنا چاہتے ہیں البتہ ان کوششوں میں ممکنہ کامیابی کو انہوں نے بہت مشکل بھی قرار دیا ہے۔ (فوٹو: فائل) واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے میزائل اور جوہری پروگرام سے...
مزید تفصیل»