دنیا

امریکا اور اسرائیل کے تعلقات تناؤ کا شکار ہوگئے، رپورٹ

واشنگٹن: امریکی اخبار نے انکشاف کیاہے کہ اسرائیل اور امریکا کے تعلقات تناؤ کاشکار ہوچکے ہیں، امریکا کواسرائیلی حکومت پرکنٹرول نہیں۔ پینٹاگون نے وائٹ ہاؤس اور امریکی محکمہ خارجہ کے علم میں لائے بغیراسرائیل کو ہتھیارفراہم کیے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے جولائی...
مزید تفصیل»
دنیا

175 سے زائد بھارتی طلبا یوم آزادی کا ’’لڈو‘‘ کھاکر اسپتال جا پہنچے

ممبئی: بھارت میں جشن آزادی کی تقریب کے دوران زہریلے لڈو کھانے سے 175 سے زائد طالب علموں کی حالت غیر ہوگئی. بھارتی میڈیا کے مطابق کان پور کے گاؤں مالو میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران 4 سرکاری اسکولوں کے 175 سے طلبا کی لڈو کھا کر...
مزید تفصیل»
دنیا

روسی فوج کی یوکرین میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی، فوجی ترجمان

کیف: یوکرین نے کہا ہے کہ روس کی فوج نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم روس کا کہنا ہے کی یوکرین کی جانب سے لگایا جانے والا الزام سراسر بے بنیاد اورجھوٹ پر مبنی ہے۔ یوکرینی فوج کے ترجمان...
مزید تفصیل»
دنیا

طالبان نے پاک فوج کی مدد سے افغان چوکیوں پر حملہ کیا، افغانستان کا الزام

کابل: افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ مشرقی صوبہ کنٹر میں 800 سے زائد طالبان جنگجوؤں نے پاک فوج کی مدد سے افغان چوکیوں پر حملہ کیا۔ افغان حکام کا کہنا تھا کہ جھڑپوں اور فورسز کے آپریشن میں 77 طالبان ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے،...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش سنگھ بادل کو نوجوان نے جوتا دے مارا

لدھیانہ: بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش سنگھ بادل کو بے روز گار نوجوان نے جوتا دے مارا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش سنگھ بادل بھارت کے 68 ویں یوم آزادی کے حوالے سے لدھیانہ کے قریب ایک تقریب میں موجود تھے کہ نوجوان نے...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سری نگر: کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج (جمعے کو) بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں تاکہ عالمی برادری کو یہ باور کرایا جاسکے کہ بھارت نے کشمیریوں کا حق خود ارادیت سلب کررکھا ہے۔ کشمیر...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستان میں عوامی اجتماع کے حق کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوامی اجتماع کے حق کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان میری ہارف نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا پاکستان میں جمہوری طور پر منتخب ہونے والی سویلین حکومت کی بھرپور حمایت کرتا ہے تاہم اس کے...
مزید تفصیل»
دنیا

عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

بغداد: عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی اور سیاسی دباؤ پر عہدے سے استعفی دے دیا۔ عراق کےسرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوری المالکی کے مستعفیٰ ہونے کے بعد صدر کی جانب سے نامزد کئے جانے والے حیدر العابدی نئے وزیراعظم بن گئے،...
مزید تفصیل»
دنیا

ایبولا وائرس اندازوں سے زیادہ خطرناک ہے، عالمی ادارہ صحت

فری ٹاؤن: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مغربی افریقی ممالک میں پھیلا ایبولا وائرس اندازوں سے زیادہ خطرناک ثابت ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی ممالک میں پھیلی ایبولا کی...
مزید تفصیل»
دنیا

صیہونی بربریت؛ برطانیہ کا اسرائیل کو فوجی ساز و سامان کی فروخت معطل کرنے کا فیصلہ

لندن: برطانیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں اسرائیل کو فوجی ساز و سامان کی فروخت معطل کرنے اور فوجی سامان بنانے والی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق...
مزید تفصیل»