دنیا

پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا کے 70 علما کا فتویٰ؛ خودکش حملے غیر اسلامی قرار

جاوا / بوگور: انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں 3مسلمان ملکوں کے جید علما نے مشترکہ طور پر فتویٰ دیتے ہوئے خودکش حملوں کو بنیادی اسلامی ضوابط کیخلاف قرار دیا ہے۔ انڈونیشیا کے مغربی جاوا کے شہر بوگور میں ہونے والی علماء کی اس خصوصی نشست کا افتتاح میزبان ملک...
مزید تفصیل»
دنیا

کرپشن الزامات؛ ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے بیرون ملک سفر پر پابندی

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ روسماہ منصور کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ کے بیرون ملک سفر پر غیر معینہ مدت کے...
مزید تفصیل»
دنیا

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

تہران: اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا سہارا لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق...
مزید تفصیل»
دنیا

میئر لندن کا عوامی مقامات پر جنک فوڈ کے اشتہارات پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لندن کے میئر صادق خان نے شہریوں کو موٹاپے سے محفوظ رکھنے کے لیے عوامی مقامات پر جنک فوڈ کے اشتہارات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد لندن کے میئر صادق خان نے شہریوں بالخصوص بچوں میں بڑھتے ہوئے موٹاپے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے 2 اسکولوں میں فائرنگ

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے 2 اسکولوں میں فائرنگ ہوئی ہے تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے 2 اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں، فائرنگ مانزانیٹا ایلیمنٹری اسکول اور پامڈ ہائی اسکول میں...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کے اعلان پر میر واعظ عمر فاروق نظربند

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کشمیر میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کےلیے ماورائے آئین اقدامات کررہی ہے۔ گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں جن...
مزید تفصیل»
دنیا

آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

سڈنی: آسٹریلیا کے سیاحتیمقام سے خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مغربی آسٹریلیا کے علاقے اوسنگٹمن میں ساحل پر پیش آیا، مرنے والوں میں خاتون اور اس کے 4 بچے اور دو مرد شامل ہیں...
مزید تفصیل»
دنیا

ویرات کوہلی نے ’ سپرفٹ ‘ ہونے کے رازسے پردہ اٹھا دیا

بنگلور: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے ’سپر فٹ‘ ہونے کا رازبتادیا۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک ورلڈ کلاس بیٹسمین ہیں، ان کی صلاحیتوں میں کسی کو کوئی شک نہیں مگر اس کے ساتھ وہ اپنی فٹنس پر بھی بہت زیادہ توجہ دیتے اوراپنی ٹیم کے سپر فٹ کھلاڑی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں دلہوں کے گھوڑے پر بیٹھنے پر پابندی عائد

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انتظامیہ نے شادیوں میں گھوڑوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کی ریاست مدھیاپردیش میں شادیوں کے سیزن سے قبل ہی انتظامیہ نے گھوڑوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ مقامی رسم و رواج کے...
مزید تفصیل»
دنیا

دو سالہ بیٹی کو سڑک پر پٹخنے والی جرمن ماں گرفتار

برلن:  جرمنی میں ماں نے اپنی دو سالہ بیٹی کو فٹ پاتھ سے اُٹھا کر سڑک پر پٹخ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے جنوبی صوبے باڈن ورٹمبرگ میں اپنی بیٹی کے ہمراہ چلنے والی ماں نے اچانک غصے میں آکر دو سالہ بیٹی کو اُٹھا کر...
مزید تفصیل»