دنیا

فلسطینی بچوں کی اموات میں ہوشربا اضافہ

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس / نابلس: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کے باعث بچوں کی اموات میں ہوشربا اضافہ سامنے آیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں علاج کی سہولتیں محدود اور ادویہ کا...
مزید تفصیل»
دنیا

اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر نکی ہیلی نے استعفی دے دیا

واشنگٹن: اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر نکی ہیلی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں متعین امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے اپنی ذمہ داریوں سے دست برداری اختیار کرتے ہوئے استعفیٰ صدر ٹرمپ کو ارسال کردیا جو انہوں نے منظور کرلیا۔...
مزید تفصیل»
دنیا

چین میں تفتیش کے بعد انٹرپول کے سربراہ نے استعفیٰ دیدیا

بیجنگ .: چین سے تعلق رکھنے والے انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی کئی دن سے لاپتہ تھے اور اب خبر آئی ہے کہ انہیں چینی حکام نے تفتیش کے لیے روکا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ مینگ ہونگ وائی چینی پولیس...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ اور مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 13 سال بعد بلدیاتی انتخابات آج ہو رہے ہیں جسے غیور کشمیری عوام نے بائیکاٹ کر کے مسترد کردیا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج 13 سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو جعلی قرار دیتے ہوئے حریت رہنماؤں کی اپیل...
مزید تفصیل»
دنیا

ترکی آئی ایم ایف کے باب کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کر چکا ہے، طیب اردگان

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی نے آئی ایم ایف سے قرضے کا رجسٹرڈ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کردیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردگان نے اپنی جماعت کے 27 ویں مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
مزید تفصیل»
دنیا

بلغاریہ میں خاتون صحافی زیادتی کے بعد قتل

صوفیہ: بلغاریہ میں مقامی ٹیلی ویژن کے لیے کام کرنے والی خاتون صحافی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بلغاریہ کے ایک پارک سے خاتون صحافی وکٹوریا مارینووا کی لاش ملی، خاتون کے گلے پر نشانات ہیں جس سے لگتا ہے...
مزید تفصیل»
دنیا

مہاجرین بھیجے تو ہوائی اڈے بند کردیں گے، اٹلی کی جرمنی کو دھمکی

روم: اٹلی نے کہا ہے کہ اگر جرمنی نے مہاجرین کے گروپ کو بھیجا تو جواباً ہم جرمنی کے لیے اپنے تمام ہوائی اڈوں کو بند کردیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاجرین کے تبادلے پر اٹلی اور جرمنی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے...
مزید تفصیل»
دنیا

فلسطین کے مغربی کنارے میں فائرنگ سے 2 اسرائیلی ہلاک

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ سے 2 اسرائیلی ہلاک جب کہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے کے انڈسٹریل زون میں غیر قانونی آباد کاری والے علاقے ایریل میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا میں تھرمل کیمرا ڈرون کے ذریعے مغوی لڑکی بازیاب، ملزمان گرفتار

لنکولن: امریکا میں پولیس نے حرارتی (تھرمل) کیمرے والے ڈرون کی مدد سے زیادتی کی شکار نوجوان لڑکی کو ملزم کے چنگل سے آزاد کرالیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اغوا ہونے والی ایک نوجوان لڑکی نے موقع پا کر اپنے اغوا ہونے سے متعلق مقامی پولیس کے ہیلپ...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے 5 ہزار افراد تاحال لاپتا

جکارتا: انڈونیشیا کے شدید زلزلے اور ہولناک سونامی کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود تاحال 5 ہزار سے زائد شہری لاپتا ہیں جب کہ تباہ کن سونامی میں 1763 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 ستمبر کو انڈونیشیا کے جزیرہ سولاویسی...
مزید تفصیل»