دنیا

مصرکی عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کی سیاسی جماعت پر پابندی لگادی

قاہرہ: مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے سیاسی ونگ ’’فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی‘‘ پر پابندی عائد کردی جس کے پلیٹ فارم سے معزول صدر محمد مرسی 2012 میں صدارتی انتخاب میں کامیاب ہوئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی عدالت نے ” فریڈم اینڈ...
مزید تفصیل»
دنیا

روسی وزیراعظم نے یورپ اور امریکا سے درآمد کی جانیوالی مصنوعات پر پابندی لگادی

ماسکو: روس نے امریکا اور یورپی ممالک سے درآمد کردہ مصنوعات پر پابندی عائد کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ان کا ملک یورپ اور ایشیا جانے والے پروازوں کو اپنی حدود کے استعمال پر پابندی لگانے پر بھی غور کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق...
مزید تفصیل»
دنیا

حماس کا اسرائیل کیساتھ جنگ بندی میں توسیع سے انکار، غزہ میں جشن

غزہ / قاہرہ / واشنگٹن: غزہ میں بڑے پیمانے پرفلسطینیوں کے قتل عام کے بعد 3روزہ جنگ بندی آج(جمعے کی صبح)سے ختم ہورہی ہے تاہم ایک سینئر اسرائیلی اہلکار نے بتایا ہے کہ اسرائیل 3روزہ جنگ بندی کی شرائط پر جنگ بندی میں توسیع کرنے کے لیے تیار ہے۔...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانیہ فلسطینی بچوں کے قاتل اسرائیل کو ہتھیارفراہم کر رہا ہے، مستعفٰیٰ وزیرسعیدہ وارثی

لندن: برطانیہ کی مستعفی ہونے والی پاکستانی نژاد وزیر سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ انھوں نے استعفے کا فیصلہ ضمیر کی آواز پر کیا۔ غزہ میں ہونے والے جنگی جرائم اور تباہی پر اسرائیل سے جواب طلبی ہونی چاہیے، انھوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ غزہ...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی سیاستدان نے اپنی سالگرہ 4 کلوگرام خالص سونے سے بنی شرٹ پہن کر منائی

ممبئی: خط غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والے افراد کے سرفہرست ملک بھارت میں جہاں کروڑوں افراد ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں وہیں ان کے سیاست دان اپنی دولت کی ریل پیل سے ان کا مذاق اڑارہے ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی...
مزید تفصیل»
دنیا

عیسائی علاقوں پرقبضے کے بعد براک اوباما کا عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے عراق میں داعش کے خلاف فضائی بمباری کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن داعش کے ہاتھوں عیسائیوں کے قتل عام پر آنکھیں بند کر کے خاموش نہیں بیٹھ سکتا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے...
مزید تفصیل»
دنیا

فلسطین اور اسرائیل دو ریاستی حل کی جانب بڑھیں، جان کیری

قاہرہ / لندن: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل جنگ بندی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسئلے کے مستقل اور پائیدار حل کے لیے 2 ریاستی حل کی جانب بڑھیں۔ بی بی سی کو خصوصی انٹرویو میں جان کیری نے کہاکہ امریکا اسرائیل کے اپنے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا نے انتہا پسند تنظیموں کی مدد کے الزام میں 3 افراد کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن: امریکا نے شام اور عراق میں انتہا پسند تنظیموں کو مالی تعاون فراہم کرنے کے الزام میں 2 کویتی شہریوں سمیت 3 افراد کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق 41 سالہ الشیخ شافی العجمی اور 26 سالہ حجاج العجمی نامی...
مزید تفصیل»
دنیا

وزیرسعیدہ وارثی کے استعفے نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون کوجگا دیا

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مستعفی ہونے والی پاکستانی نژادرکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی کے تحفظات پر جوابی خط لکھتے ہوئے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ کے حالات پرآپ کے جذبات سمجھ سکتا ہوں۔ برطانوی میڈیاکے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی وزیرسعیدہ وارثی کے استعفے نے وزیراعظم ڈیوڈکیمرون کوجگا دیا۔ برطانوی...
مزید تفصیل»
دنیا

روس نے امریکی سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کو ملک میں قیام کی اجازت دیدی

ماسکو: روس نے امریکی خفیہ ادارے کے مفرور اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کو 3 سال تک رہنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایڈورڈ اسنوڈن نے روسی حکومت کو ملک میں قیام کے لئے درخواست دی تھی جسے منظور کرتے ہوئے امریکی خفیہ ادارے کے...
مزید تفصیل»