دنیا

نیٹو ممالک کا روس اور داعش سے نمٹنے کے لئے نئی فورس کے قیام کا اعلان

نیوپورٹ: مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) کے سربراہان نے یوکرین میں جاری سیاسی بحران اور جنگجو تنظیم داعش سے نمٹنے کے لئے ریپڈ ری ایکشن فورس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر نیوپورٹ میں نیٹو سمٹ کے دوسرے روز یوکرین...
مزید تفصیل»
دنیا

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کا بھارت میں تنظیمی شاخ قائم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے بھارت میں اپنی تنظیم کی شاخ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹر نیٹ پر جاری کی جانے والی ایک وڈیو میں ایمن الظواہری نے عربی اور اردو زبان کے ذریعے اپنا پیغام پہنچایا ہے۔ 55...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان صوبہ غزنی میں مقامی خفیہ ایجنسی کے دفتر پر حملہ، 13 طالبان سمیت 17 افراد ہلاک

کابل: افغان شہر غزنی میں واقع ایک انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر پر حملے کے دوران جھڑپوں کے نتیجے میں 13 حملہ آوروں سمیت 17 افراد ہلاک جبکہ 60 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کے صوبہ غزنی کے نائب صوبائی گورنر محمد علی احمدی نے غیر ملکی خبررساں ادارے سے...
مزید تفصیل»
دنیا

غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اسرائیل کو ہزیمت کیساتھ اربوں ڈالر کا نقصان بھی ہوا

مقبوضہ یروشلم: غزہ پربمباری سے اسرائیل کوہزیمت کے ساتھ سخت مالی نقصان کا سامناکرنا پڑاجب کہ جنگی کارروائی پر اربوں ڈالر خرچ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالیاتی کانفرنس سے خطاب کے دوران اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون نے کہا کہ غزہ پر مسلط کردہ 50 روزہ...
مزید تفصیل»
دنیا

اوباما نے مزید 350 فوجی عراق بھیجنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی صدرباراک اوباما نے مزید 350 امریکی فوجی عراق بھیجنے کی منظوری دے دی جوبغداد میں قائم امریکی سفارتخانے کی حفاظت پر تعینات دستے میں شامل ہوں گے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان ریئرایڈمرل جان کربی کاکہناہے کہ ان فوجیوں کے عراق پہنچنے...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 35 طالبان ہلاک

کابل: افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کی انسداد دہشتگردی کارروائیوں میں 35 طالبان جنگجو ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق وزرات داخلہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے ننگرہار، بلخ، قندھار، میدان وردک، پکتیکا، ہلمند اور...
مزید تفصیل»
دنیا

اپنے لیے مشکل سے ہی وقت نکال پاتی ہوں، ہیما مالینی

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور سیاست دان ہیما مالینی نے کہا ہے کہ ایک سے زیادہ ذمے داریاں ہونے کے باعث مشکل سے ہی اپنے لیے وقت نکال پاتی ہوں۔ 65 سالہ اداکارہ نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ بحیثیت اداکارہ، گھریلو خاتون اور سیاست دان...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں 88 دہشت گرد گرفتار

ریاض: سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے 88 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کےترجمان میجر جنرل منصور ترکی کے مطابق ان افراد کو گزشتہ کئی ماہ سے مانیٹرکیا جا رہا تھا اور ان...
مزید تفصیل»
دنیا

داعش نے ایک اور امریکی صحافی کے قتل کی ویڈیو جاری کردی

امریکی صحافی جیمز فولے کو قتل کرنے کے بعد دولت اسلامی عراق و شام نے یرغمال بنائے گئے ایک اور امریکی صحافی کے قتل کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ داعش نے جو نئی ویڈیو جاری کی ہے اس میں امریکی صحافی سولٹوف کو قتل کرتے دکھایا گیا ہے، امریکی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی ہیلی کاپٹر خلیج عدن میں گر کر تباہ، 25 فوجی زخمی

کابل: افغان نیشنل سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 33 طالبان جنگجوہلاک اور 13 زخمی ہوگئے جبکہ 3 کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری جانب خودکش حملے اورسڑک کے کنارے نصب دھماکاخیز مواد پھٹنے سے 7 افغان اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ ہرات میں طالبان نے 4 مغوی پولیس اہلکاروں...
مزید تفصیل»