دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمیکل ہتھیار استعمال کرنے کا انکشاف

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمیکل ہتھیار استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قابض فوج مقبوضہ کشمیر میں اپنے مظالم چھپانے کیلئے وحشیانہ اقدامات پر اتر آئی ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج انسانیت کے خلاف اپنے جرائم کو عالمی برادری سے چھپانے کےلیے محاصرے...
مزید تفصیل»
دنیا

ایرانی معیشت پر امریکی پابندیوں کا دوسرا وار

واشنگٹن: امریکی پابندیوں کے دوسرے مرحلے کے تحت ایران کے تیل، شپنگ اور مالیاتی شعبوں پر مزید پابندیاں کل سے نافذ کردی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران پر امریکی پابندیوں کے دوسرے مرحلے کا اطلاق کل سے ہوجائے گا، جس کے تحت ایران کے تیل، شپنگ...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی شہزادہ خالد بن طلال ایک سال کی قید کے بعد رہا

ریاض: سعودی شہزادے خالد بن طلال ایک سال کے بعد جبری قید سے رہا ہو کر بحفاظت اپنے اہل خانہ کے پاس پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھتیجے شہزادہ خالد بن طلال ایک سال قید میں...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا میں سڑک سے کچرا اٹھانے والی 4 طالبات اور استانی کو ٹرک نے کچل دیا

وسکونسن: امریکا میں تیز رفتار ٹرک نے مرکزی شاہراہ کی صفائی مہم میں مصروف 3 ماحول دوست طالبات اور ایک استانی کو کچل دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست وسکونسن کی مرکزی شاہراہ پر مقامی اسکول کی طالبات اپنے اساتذہ کے ہمراہ صفائی مہم کے...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 7 داعش جنگجو ہلاک

کابل: افغانستان میں اتحادی فوج کے ہیلی کاپٹر نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 7 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں میں اتحادی فوج کے ہیلی کاپٹر نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی...
مزید تفصیل»
دنیا

مصر میں مسیحیوں کو مقدس مقام پر لے جانے والی بس پر فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

قاہرہ: مصر میں مسیح افراد کو مقدس مقام پر لے جانے والی بس پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے صوبے منیا میں سینٹ سیموئیل قبطی گرجا گھر کے قریب مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد...
مزید تفصیل»
دنیا

چین میں خاتون مسافر کے جھگڑے نے 15 افراد کی جان لے لی

بیجنگ: چین میں خاتون مسافر اور ڈرائیور کے درمیان چلتی گاڑی میں جھگڑے سے بس بے قابو ہو کر پُل سے دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں مسافر بس پل سے نیچے گر کر...
مزید تفصیل»
دنیا

اردن میں سیلاب سے بچوں کی ہلاکت پر وزیر سیاحت اور وزیر تعلیم مستعفی

عمان: بحیرہ مردار کے سیلابی ریلے میں اسکول بس کے بہہ جانے کے باعث بچوں کی ہلاکت پر اردن کے وزرائے سیاحت اور تعلیم دونوں نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ اردن کی وزیر سیاحت لینا عنب نے ٹویٹر پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اسی طرح وزیر...
مزید تفصیل»
دنیا

جمال خاشقجی کا شدت پسند مذہبی گروہ سے تعلق تھا، سعودی ولی عہد

واشنگٹن: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کا تعلق شدت پسند تنظیم ’اخوان المسلمون‘ سے ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے استنبول میں قتل کے اعتراف کے بعد ولی عہد محمد بن...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں ذہنی معذور نوجوان شہید

سری نگر: قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کے تازہ ترین واقعہ میں ایک ذہنی معذور نوجوان کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں ایک ذہنی معذور...
مزید تفصیل»