دنیا

داعش کے خلاف جنگی اتحاد میں ایران کیلئے کوئی جگہ نہیں، امریکا

انقرہ: امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ دنیا میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے خلاف امریکی حمایت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے تاہم اس جنگی اتحاد میں ایران کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں صحافیوں...
مزید تفصیل»
دنیا

نائیجیریا میں فورسز کے حملے میں 100 عسکریت پسند ہلاک، متعدد زخمی

ابوجا: نائیجیریا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بوکوحرام کے کم ازکم 100 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ فوج نے بورنوکے شمال مشرق میں بوکوحرام جنگجوؤں کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ فورسز نے ریاست بورنو کے قصبے کوندیوگا میں عسکریت پسندوں کیخلاف...
مزید تفصیل»
دنیا

منشیات بیچنے اور استعمال کرنے والوں کو سخت عذاب کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی مفتی اعظم

ریاض: سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزالشیخ نے منشیات کو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے اس کالے دھن میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا تھا کہ منشیات ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک چیز ہے اور...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر؛ سیلاب زدہ علاقوں سے 14 بچوں سمیت 43 افراد کی لاشیں ملیں

سرینگر: مقبوضہ وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں 2 لاکھ افراد اب بھی محصور ہیں جنھیں نکالنے کی کوششیں جاری ہیں، سیلاب زدہ علاقوں سے 14 بچوں سمیت 43 افراد کی لاشیں ملی ہیں، 16 ملائشین شہری لاپتا ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق انتہائی پرفضامقام سمجھی جانے والی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا نے داعش کیخلاف باضابطہ اعلان جنگ کر دیا

واشنگٹن / بغداد: امریکا نے داعش کے خلاف باضابطہ اعلان جنگ کر دیا۔ اے پی پی کے مطابق ہفتے کو اس امر کا اعلان کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد تنازع کے بارے میں اوباما کی پالیسی واضح کرنا ہے اور بتانا ہے کہ اوباما...
مزید تفصیل»
دنیا

داعش کے جنگوؤں کی تعداد اندازے سے 3 گناہ زیادہ ہے، سی آئی اے

واشنگٹن: امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں حکومت کے خلاف پر سر پیکار تنظیم داعش کے جنگجوؤں کی تعداد اندازوں سے3گنا زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سی آئی اے کے ترجمان ریان ٹراپینی کا کہنا تھا کہ...
مزید تفصیل»
دنیا

اوباما اسلامک سٹیٹ پر حملے کے لئے بش ڈاکٹرائن استعمال کر رہے ہیں – See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/236384#sthash.UILtbBqr.dpuf

واشنگٹن (نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے مطابق اپنی الیکشن مہم کے دوران 2007 میں اوباما نے کہا تھا کہ جب تک ملک پر کوئی حقیقی اور واضح خطرہ نہ ہو صدر کو آئین کی رو سے انفرادی فیصلے کے تحت کوئی فوجی حملہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔...
مزید تفصیل»
دنیا

ریفرنڈم : سکاٹ لینڈ نئی تاریخ رقم کرنے والا ہے : سیمنڈ

ایڈنبرا (نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے لئے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایلیکس سیمنڈ نے ریفرینڈم کو سکاٹش عوام کو با اختیار بنانے کا عمل قرار دیا۔ کہا کہ سکاٹ لینڈ اب دوبارہ خوداعتمادی اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کے قابل بن رہا ہے۔ برطانیہ...
مزید تفصیل»
دنیا

نئی دہلی: پاکستان کیلیے جاسوسی کے الزام میں سری لنکن گرفتار

نئی دہلی: بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) نے چنائے میں قائم اہم دفاعی تنصیبات کی تصاویر اور وڈیوز بنا کر مبینہ طور پر انھیں کولمبومیں پاکستانی ہائی کمیشن کے حوالے کرنے کے الزام میں ایک سری لنکن شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں قابض حکومت کی نااہلی پرسیلاب متاثرین کا امدادی ٹیموں پرپتھراؤ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں آنے والے سیلاب کے بعد کٹھ پتلی حکومت اور بھارت کی جانب سے اس بحران کو حل کرنے میں سستی کا مظاہرہ کرنے پر مقامی افراد میں غصہ بڑھ گیا اور انھوں نے امدادی ٹیموں پر پتھراؤ کر دیا۔ غیر ملکی ایجنسی کی رپور ٹ...
مزید تفصیل»