دنیا

غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اسرائیل کو ہزیمت کیساتھ اربوں ڈالر کا نقصان بھی ہوا

مقبوضہ یروشلم: غزہ پربمباری سے اسرائیل کوہزیمت کے ساتھ سخت مالی نقصان کا سامناکرنا پڑاجب کہ جنگی کارروائی پر اربوں ڈالر خرچ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالیاتی کانفرنس سے خطاب کے دوران اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون نے کہا کہ غزہ پر مسلط کردہ 50 روزہ...
مزید تفصیل»
دنیا

اوباما نے مزید 350 فوجی عراق بھیجنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی صدرباراک اوباما نے مزید 350 امریکی فوجی عراق بھیجنے کی منظوری دے دی جوبغداد میں قائم امریکی سفارتخانے کی حفاظت پر تعینات دستے میں شامل ہوں گے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان ریئرایڈمرل جان کربی کاکہناہے کہ ان فوجیوں کے عراق پہنچنے...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 35 طالبان ہلاک

کابل: افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کی انسداد دہشتگردی کارروائیوں میں 35 طالبان جنگجو ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق وزرات داخلہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے ننگرہار، بلخ، قندھار، میدان وردک، پکتیکا، ہلمند اور...
مزید تفصیل»
دنیا

اپنے لیے مشکل سے ہی وقت نکال پاتی ہوں، ہیما مالینی

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور سیاست دان ہیما مالینی نے کہا ہے کہ ایک سے زیادہ ذمے داریاں ہونے کے باعث مشکل سے ہی اپنے لیے وقت نکال پاتی ہوں۔ 65 سالہ اداکارہ نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ بحیثیت اداکارہ، گھریلو خاتون اور سیاست دان...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں 88 دہشت گرد گرفتار

ریاض: سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے 88 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کےترجمان میجر جنرل منصور ترکی کے مطابق ان افراد کو گزشتہ کئی ماہ سے مانیٹرکیا جا رہا تھا اور ان...
مزید تفصیل»
دنیا

داعش نے ایک اور امریکی صحافی کے قتل کی ویڈیو جاری کردی

امریکی صحافی جیمز فولے کو قتل کرنے کے بعد دولت اسلامی عراق و شام نے یرغمال بنائے گئے ایک اور امریکی صحافی کے قتل کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ داعش نے جو نئی ویڈیو جاری کی ہے اس میں امریکی صحافی سولٹوف کو قتل کرتے دکھایا گیا ہے، امریکی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی ہیلی کاپٹر خلیج عدن میں گر کر تباہ، 25 فوجی زخمی

کابل: افغان نیشنل سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 33 طالبان جنگجوہلاک اور 13 زخمی ہوگئے جبکہ 3 کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری جانب خودکش حملے اورسڑک کے کنارے نصب دھماکاخیز مواد پھٹنے سے 7 افغان اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ ہرات میں طالبان نے 4 مغوی پولیس اہلکاروں...
مزید تفصیل»
دنیا

اگر چاہیں تو 2 ہفتوں میں یوکرین پر کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں، روسی صدر ولادمیر پیوٹن

ماسکو: یورپی یونین میں روس کے خلاف اسپیشل فورس بنانے کے حوالے سے پیش کی جانے والی قرار دار پر درعمل ظاہر کرتے ہوئے روسی صدر ولاد میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ اگر چاہیں تو صرف 2 ہفتوں میں یوکرین پر قبضہ کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانیہ میں اپنے شہریوں کو دہشتگردی کی کارروائیوں سے روکنے کے لئے نیا قانون متعارف

لندن: برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کو بیرون ملک دہشتگردی کی کارروائیوں سے روکنے کے لئے انسداد دہشت گردی کا نیا قانون متعارف کرا دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے مقامی متعلقہ ادارے کو اُن شہریوں کے پاسپورٹ عارضی طور پر ضبط کرنے...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشت گردی سے ایک ماہ میں18کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اگست میں18کشمیریوں کو شہید کیا۔ مقامی میڈیا کے اعدادوشمار کے مطابق ایک نوجوان کو جعلی مقابلے کے دوران شہید کیا گیا۔ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گزشتہ ماہ پر...
مزید تفصیل»