دنیا

لبنان کی ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بن گئیں

بیروت: لبنان کی نئی وزیرداخلہ ریاالحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ  بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی 30 رکنی نئی کابینہ کے ارکان کو ان کے قلمدان...
مزید تفصیل»
دنیا

ماسکو کانفرنس؛ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق

ماسکو کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا گیا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسئلہ افغانستان پر دو روز تک امن...
مزید تفصیل»
دنیا

انجیلینا جولی کا میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ

ڈھاکا: شہرہ آفاق اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے پناہ گزین انجیلینا جولی نے میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی انجیلینا جولی نے بنگلا دیش میں قائم روہنگیا...
مزید تفصیل»
دنیا

گاندھی کے مجسمے پر فائرنگ کرنے والی بی جے پی رہنما گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں مہاتما گاندھی کے قتل کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تقریب کے دوران قتل کی ڈرامائی عکاسی کرنے پر دائیں جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 شدت پسند رہنما کو حراست میں لے لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتما گاندھی کے قتل...
مزید تفصیل»
دنیا

پورے افغانستان پر طاقت سے قبضہ کرنا نہیں چاہتے، طالبان

ماسکو: افغان طالبان کے رہنما شیر عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ طالبان پورے افغانستان پر طاقت سے قبضہ کرنا نہیں چاہتے اور سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ حکومت افغانستان میں امن لانا چاہتی ہے۔ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات میں طالبان ٹیم کے سربراہ شیر محمد عباس ستنکزئی نے...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوان عرفان احمد...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا اپریل تک افغانستان سے نصف فوجی بلا لے گا، افغان طالبان کا دعویٰ

ماسکو: افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا رواں برس اپریل تک افغانستان سے اپنے نصف فوجیوں کو واپس بلا لے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے حالیہ امن مذاکراتی دور میں اس سال اپریل تک نصف...
مزید تفصیل»
دنیا

مسلمان مخالف کتاب لکھنے والے ڈچ سیاست دان نے اسلام قبول کرلیا

ایمسٹرڈیم: اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سرگرم ڈچ سیاست دان اور ہالینڈ کے سابق رکن اسمبلی جورم وین کلِورین نے اسلام قبول کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی تعلیمات کا مذاق اُڑانے والے مسلمان مخالف ہالینڈ کے 40 سالہ سیاست دان اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر...
مزید تفصیل»
دنیا

کابل کی سڑکوں پر پہلی بار کشمیریوں کیلیے خواتین کی ریلی

کابل: یوم یکجہتی کشمیر پر افغانستان میں پہلی بار خواتین نے ریلی نکالی اور آزادی کشمیر کے حق میں نعرے بلند کیے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کی سڑکوں پر پہلی بار خواتین نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے...
مزید تفصیل»
دنیا

فرانس میں کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 8 افراد ہلاک

پیرس: فرانس میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رہائشی اپارٹمنٹ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 8 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب...
مزید تفصیل»