دنیا

امریکی معاشی ترقی کوفضول کی جنگیں روک سکتی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نئی کانگریس کے ساتھ مل کرکام کرنے کیلئے تیارہوں کیونکہ کامیابی کسی جماعت کا نہیں ملک کی جیت کا نام ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے لیے دو پارٹیوں نہیں ایک قوم کی...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا کی خفیہ دولت کا راز آشکار ہوگیا

شمالی کوریا کانام سنتے ہی ایک ایسی قوم کا تصور ابھرتا ہے جو عالمی اقتصادی پابندیوں کے باعث ِاس بھری پُری دنیا میں تنہا شب و روز گزار رہی ہے، اگرچہ شمالی کوریا کی معیشت دنیا کی کمزورترین معیشتوں میں شمار ہوتی ہے تاہم حیرت انگیزطور پر اُسے ان پابندیوں کی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر یوربا لنڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمیہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر یوربا لنڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس...
مزید تفصیل»
دنیا

صومالیہ میں کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک

موغا ديشو: صومالیہ میں کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے ایک شاپنگ مال پر خود کش کار بم دھماکے میں 11 شہری ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، ہلاک و زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل...
مزید تفصیل»
دنیا

بہاماس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 28 افراد ہلاک

اباکو: بہاماس میں ہیٹی سے تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 28 مسافر ڈوب گئے جب کہ 17 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اباکو کے ساحلی علاقے میں مسافر بردار کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 28 مسافر ڈوب کر ہلاک...
مزید تفصیل»
دنیا

ہانگ کانگ میں فرانس سے برآمد ہونے والے آلوؤں سے دستی بم آمد

ہانگ کانگ: فرانس سے درآمد ہونے والے آلوؤں کی کھیپ سے پہلی عالمی جنگ میں استعمال ہونے والا دستی بم برآمد ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانس سے درآمد کی جانے والی آلوؤں کی کھیپ سے پہلی جنگِ عظیم...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا میں تاریخ کی شدید ترین سردی سے 8 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں انتہائی شدید سردی کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے اور درجنوں افراد کی حالت غیر ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔ امریکا کے وسطی اور مغربی علاقے غیر معمولی طور پر شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کے نتیجے میں نظام زندگی...
مزید تفصیل»
دنیا

کینیا میں بس حادثہ،11 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی

یروبی: کینیا میں مسافر بس ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 مسافر ہلاک گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے علاقے ایلڈوریٹ کی مصروف شاہراہ پر ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے مسافر بس ڈرائیور کے قابو سے باہر...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانیہ میں 3 دن تک لفٹ میں پھنسی رہنے والی خاتون کو نکال لیا گیاندن: برطانیہ میں اپنے باس کے گھر کی لفٹ میں 3 دن تک پھنسی رہنے والی خاتون کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں 53 سالہ خاتون اپنے ارب پتی باس کے گھر کسی کام سے گئی تاہم جب وہ دوسری اور تیسری منزل کے درمیان لفٹ میں موجود تھی تو اہل خانہ لفٹ بند اور گھر کو تالا لگا کر ہفتہ وار تعطیلات منانے چلے گئے۔ جمعہ کو تعطیلات پر جانے کے بعد جب اہل خانہ اتوار کی رات واپس آئے تو خاتون کو لفٹ میں پھنسا پایا جس کے بعد فائر بریگیڈ کے عملے کو بلایا گیا اور عملے کے ارکان نے آدھے گھنٹے کی کوشش کے بعد خاتون کو نیم بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا۔ خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ خوراک اور پانی کی کمی کے باعث خاتون کی حالت خراب ہے۔

ندن: برطانیہ میں اپنے باس کے گھر کی لفٹ میں 3 دن تک پھنسی رہنے والی خاتون کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں 53 سالہ خاتون اپنے ارب پتی باس کے گھر کسی کام سے گئی تاہم...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانوی پارلیمنٹ میں ایک مرتبہ پھر بریگزٹ منصوبے پر رائے شماری

دن: برطانوی پارلیمان میں آج ایک بار پھر بریگزٹ منصوبے پر رائے شماری کی جائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم تھریسامے کے یورپی یونین سے انخلاء کے لیے کیے گئے بریگزٹ منصوبے کی منظوری کے لیے ایک بار پھر رائے شماری کی...
مزید تفصیل»