دنیا

کیا امریکا کے پاس اپنے لیے امن اور دوسروں کیلیے تیر بچے ہیں، روس

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پوتن نے امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ کیا امریکا کے پاس اپنے لیے امن اور دوسروں کے لیے جنگ کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں بچا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  فلسطینی وزارت ِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرنابلس  میں نوجوانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر براہ راست فائرنگ کی جس سے...
مزید تفصیل»
دنیا

ایکسائز مہم کے تحت گاڑیوں سے 30 لاکھ ٹیکس و جرمانہ وصول، 563 کے کاغذات ضبط

کراچی:   محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سندھ بھر میں گاڑیوں کا ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے خلاف11 روزہ روڈ چیکنگ مہم کے پہلے 2 دن کے دوران مجموعی طور پر 7 ہزار گاڑیاں چیک کرکے 30 لاکھ روپے ٹیکس وصول کرلیا۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور انسداد منشیات اور...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں فوجی آپریشن کے دوران 17 شہریوں کی ہلاکت پر احتجاج

ننگرہار: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 17 شہریوں کی ہلاکت پر اہل خانہ نے میتیں مرکزی شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل سیکورٹی فورسز نے گزشتہ شب ننگرہار صوبے کے ضلع رودات میں آپریشن...
مزید تفصیل»
دنیا

خاشقجی کے قتل سے سعودی ولی عہد بے خبر نہیں ہوسکتے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے معاملے کو غلط رنگ دینے کی بدترین مثال قائم کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
مزید تفصیل»
دنیا

محمد بن سلمان نے صحافی خاشقجی کے قتل کو ’’گھناؤنا جرم‘‘ قرار دیدیا

ریاض: سعودی ولی عہد شاہ محمد بن سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے ایک ’گھناؤنا جرم‘ قرار دیا ہے۔ ریاض میں جاری فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان نے کہا کہ جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث تمام ذمے...
مزید تفصیل»
دنیا

عراق میں کار بم دھماکا، 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

موصل: عراق کے پُرہجوم بازار میں خوف ناک کار بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر موصل کے علاقے قاریہ کے ایک پُررونق بازار میں رش کے دوران پارکنگ میں کھڑی گاڑی زرودار دھماکے سے پھٹ...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا کا جوہری اسلحے کی تیاری جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطرناک ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے جوہری اسلحے کے ذخیرے میں اضافے سے دست بردار نہیں ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری...
مزید تفصیل»
دنیا

نوجوت سدھو کا ٹرین حادثے میں ہلاک والدین کے بچوں کی کفالت کا اعلان

امرتسر: بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے امرتسر ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والے والدین کے بچوں کو گود لینے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے سیاحت و ثقافت نوجوت سدھو نے کہا کہ وہ آج اعلان...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی صحافی خاشقجی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت قتل کیا گیا، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا جس میں سعودی عرب سے آنے والی 15 رکنی ٹیم اور قونصل خانے کے 3 اراکین ملوث ہیں۔ ترک صدر طیب اردگان نے پارلیمنٹ سے خطاب میں صحافی...
مزید تفصیل»