دنیا

افغانستان کے فوجی بیس پر خودکش حملے میں 126 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے فوجی ٹریننگ سینٹر میں خود کش حملے میں 126 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے اور ایک نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی صوبہ وردک...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان طالبان اور امريکی حکام کے درمیان قطر میں مذاکرات

دوحہ: افغان طالبان نے افغانستان کے ليے امريکا کے خصوصی مندوب زلمے خليل زاد سے قطر ميں ملاقات کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان طالبان اور امریکا کے مابین اختلافات اور تعطلی کے شکار امن مذاکرات رواں ہفتے کے آغاز سے بحال ہو گئے ہيں اور قطر...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ

جکارتہ: انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر ربا میں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں...
مزید تفصیل»
دنیا

پاک و ہند آغاز دوستی کی جانب سے’پیس کلینڈر‘ جاری

نئی دہلی: انٹرنیشنل سینٹر نئی دہلی میں پاک وہند آغاز دوستی کی جانب سے نئی دہلی میں پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اہم شخصیات کی موجودگی میں ساتواں ’پیس کلینڈر‘ جاری کردیا گیا۔ پاک و ہند آغاز دوستی کی تقریب میں کئی نامور شخصیات کے ساتھ ساتھ...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت کے نتیجے میں مزید 2 نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران محاصرہ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، شدید برفباری اور بارش کے باوجود کشمیری عوام نوجوانوں...
مزید تفصیل»
دنیا

صومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں 52 جنگجو ہلاک

جلب: امریکی فضائیہ نے صومالیہ میں الشباب جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے میں 52 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے جنوبی علاقے جِلِب  میں امریکی فوج کے فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم الشباب کے 52...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیل اور مسلم افریقی ملک چاڈ کے درمیان سفارتی تعلقات بحال

اینجامینا: اسرائیل اور مسلم افریقی ملک چاڈ کے درمیان دہائیوں سے تعطل کے شکار سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سرکاری دورے پر مسلم افریقی ملک چاڈ پہنچے جہاں ان کا استقبال صدر ادریس ڈیبے نے کیا۔ دونوں رہنماؤں...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیل کا شام میں ایرانی فوجی تنصیبات پر حملہ، 11 افراد ہلاک

دمشق: شام میں اسرائیل فوج کے ایران کی فوجی تنصیبات پر حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام میں ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے قدس فورس کے مرکز کو نشانا بنایا...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان کے فوجی بیس پر خودکش حملے میں 15 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے فوجی ٹریننگ سینٹر میں خود کش حملے میں 12 اہلکار ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے اور ایک نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان فوجی کیمپ پر...
مزید تفصیل»
دنیا

قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی فوجیوں نے ضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض فوج نے دہشت گردی کی تازہ...
مزید تفصیل»