دنیا

عالمی قوتوں نے صحافی کی موت پر سعودی وضاحت کو ناکافی قرار دے دیا

واشنگٹن: برطانیہ، جرمنی، یورپی یونین اور دیگر عالمی قوتوں کے دباؤ کے بعد امریکا نے بھی صحافی کی قونصل خانے میں موت پر سعودی عرب سے مکمل تحقیقات اور پُراسرار موت پر اٹھنے والے سوالات کے ٹھوس جوابات کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی جمال خشوگی کے بیٹے سے فون پر تعزیت

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے مقتول صحافی جمال خشوگی کے بیٹے کو فون کرکے والد کی موت پر تعزیت کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانیہ میں بچیوں سے زیادتی میں ملوث پاکستانیوں سمیت ایشیائی گروہ کو سزا سنادی گئی

لندن: برطانیہ میں پاکستانی، بھارتی اور دیگر ایشیائی ممالک سے وابستہ ایک ایسے گروہ کو تاریخی سزا سنائی گئی ہے جو ایک عرصے سے نابالغ بچیوں سے جنسی زیادتی، منشیات فروشی، بلیک میلنگ اور انہیں حبسِ بے جا میں رکھنے میں ملوث تھا۔ ہڈرزفیلڈ گرومنگ گینگ نامی اس گروہ ...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی شہر امرتسر میں ہجوم ٹرین کی زد میں آگیا، 50 افراد ہلاک

امرتسر: بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں میلہ منانے والا ہجوم ٹرین کی زد میں آگیا حادثے کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ضلعی پولیس افسر لکھبیر سنگھ کے مطابق بڑی تعداد میں لوگ  امرتسر کے علاقے دھوبی گھاٹ کے قریب جورا...
مزید تفصیل»
دنیا

جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے، سربراہ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: سربراہ اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کو پریشان کن قرار دیے دیا۔ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خشوگی کی موت کی تصدیق...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب ہمارا اتحادی ہے مگر جو ہوا وہ ناقابل قبول ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہمارا اتحادی ہے مگر جو ہوا وہ ناقابل قبول ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی خبر کی تصدیق کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی عرب ہمارا اتحادی ہے مگر جو ہوا وہ ناقابل...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی

ریاض / استنبول: سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی، جمالی خشوگی کی موت استنبول کے سعودی قونصل خانے کے اندر ہوئی جب کہ جمال خشوگی قونصل خانے...
مزید تفصیل»
دنیا

قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانوی تاریخ میں پہلی بار کرنسی نوٹ پر مسلمان خاتون کی تصویر چھاپنے کا فیصلہ

لندن: برطانیہ کے مرکزی بینک نے کرنسی نوٹ پر ایک مسلمان خاتون کی تصویر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے مرکزی بینک ’بینک آف انگلینڈ‘ نے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون کی تصویر جاری کرنے کی تیاری شروع کردی...
مزید تفصیل»
دنیا

جمالی خاشقجی کا معاملہ؛ امریکا کا سعودی سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت سے انکار

واشنگٹن: امریکا نے لاپتا صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر سعودی عرب میں ہونے والے سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا آئندہ ہفتے سعودی عرب میں ہونے والے سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت نہیں کرے گا۔ امریکی وزیر خزانہ اسٹیفن...
مزید تفصیل»