کھیل

چیمپئنز ٹرافی؛ ہاکی پلیئرز کی خصوصی ٹریننگ شروع

کراچی: ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے مرحلے میں خصوصی ٹریننگ کا آغاز ہو گیا۔ کھلاڑیوں نے ہفتہ کی شام رپورٹ کرنے کے بعد گزشتہ روز عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں خصوصی مشقوں میں حصہ لیا، مجموعی طور پر پلیئرز کے4 سیشنز ہوئے، صبح کے دو فیز فزیکل فٹنس...
مزید تفصیل»
کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں دنیا کی بہترین ٹیموں سے مقابلہ ہوگا، اولٹمنز

کراچی: قومی ہاکی ٹیم کے غیرملکی کوچ راولنٹ اولٹمنز نے کہا ہے کہ ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی کامیابی کے امکانات محض 5 فیصد ہیں تاہم ایونٹ میں دنیا کی بہترین ٹیموں سے سخت مقابلوں کا سامنا رہے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی تربیتی کیمپ...
مزید تفصیل»
کھیل

عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ

لاہور: قومی آل راﺅنڈر عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے ڈاکٹر اور فزیو تھراپسٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”آپ کے ساتھ کام کرنا بہت خوشگوار رہا، اب واپس اسلام آباد جا...
مزید تفصیل»
کھیل

عامر خان دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں لیے واپس روانہ

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں لیے دبئی واپس روانہ ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے لکھا ”پاکستان سے دبئی کیلیے روانہ ہونے سے قبل یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں بہت اچھا وقت گزرا، بھرپور سپورٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

لارڈز میں ڈیبیو؛ فخر زمان نے سہانا خواب آنکھوں میں سجالیا

لیسٹر: فخر زمان نے لارڈز میں ڈیبیو کا سہانا خواب آنکھوں میں سجالیا۔ فخر زمان نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز 98 بالز کے ساتھ 71 رنز بناکر ریڈ بال کے ساتھ اپنی مہارت کا ثبوت پیش کیا، اس دوران انھوں نے 14...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان سے سیریز؛ بیئراسٹو دہرا کردار نبھانے کو تیار

لندن: پاکستان کے خلاف سیریز میں جونی بیئر اسٹو دہرے کردار کیلیے تیار ہیں جب کہ وہ وکٹ کیپنگ کے ساتھ پانچویں نمبر پر بیٹنگ کی ذمہ داری بھی ادا کریں گے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ نے اپنی بیٹنگ لائن میں ردوبدل کیا ہے جس...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹور میچ میں محمد عامر اور امام الحق کو آرام، فخر زمان نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھالیا

لیسٹر: لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر اور ان فارم اوپنر امام الحق کو میدان میں اتارنے سے گریز کیا جب کہ ان کی جگہ جارح مزاج بیٹسمین فخرزمان کو موقع دیا گیا۔ لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر...
مزید تفصیل»
کھیل

شاہد آفریدی کا بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام

کراچی: سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اسمارہ کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر نہایت جذباتی پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ شاہد آفریدی بہترین کھلاڑی ہونے کے ساتھ بہترین انسان اور بہترین والد بھی ہیں وہ اپنی چاروں بیٹیوں اقصیٰ، اجوہ، انشا اور اسمارہ سے...
مزید تفصیل»
کھیل

وہاب ریاض کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے این او سی جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کر دیا۔ وہاب ریاض پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی پالیسی کے تحت لیگ کیلیے اجازت نامہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں، وہاب ریاض کا انگلش...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹور میچ میں اظہر علی کی سوئی فارم آخر جاگ اٹھی

لیسٹر: اظہر علی کی سوئی فارم بھی آخر جاگ اٹھی، انہوں نے لیسٹرشائر کے خلاف دوروزہ پریکٹس میچ کے ابتدائی دن 73 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔ لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے اپنی بیٹنگ کو آزمانے کا فیصلہ کیا،...
مزید تفصیل»