کھیل

دوران میچ فرنچائز مالکان کو ڈریسنگ روم اور ڈگ آؤٹس میں کی اجازت مل گئی

دبئی: پی سی بی نے نئی روایت قائم کرتے ہوئے پی ایس ایل میں دوران میچ مالکان کو ڈریسنگ روم اور ڈگ آؤٹس میں جانے کی اجازت دے دی۔ اس سے قبل ابتدائی تینوں ایڈیشنز میں ایسا نہیں ہوا تھا،ذرائع نے بتایا کہ ایسا سیاسی اثرورسوخ رکھنے والے ایک ٹیم...
مزید تفصیل»
کھیل

قیادت کی کوئی خواہش دل میں نہیں، شعیب ملک

لاہور: شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کپتانی کی کوئی خواہش دل میں نہیں جب کہ جنوبی افریقہ کیخلاف چوتھے ون ڈے سے قبل قیادت قومی ذمہ داری سمجھ کر قبول کی۔ سابق کپتان شعیب ملک نے www.cricketpakistan.com.pk کے سلیم خالق کو دبئی میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا...
مزید تفصیل»
کھیل

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی جانب سے...
مزید تفصیل»
کھیل

زوہیب حسن کا پی ایس ایل انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

لندن: پاکستان کے معروف پاپ گلوکار زوہیب حسن نے ان کا گیت بغیر اجازت گانے پر پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سپرلیگ کے سیزن فور کی شاندار افتتاحی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی جس میں مختلف گلوکاروں کی جانب سے پرانے...
مزید تفصیل»
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی

دبئی: پی ایس ایل 4 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ کلیڈی ایٹرزنے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا آغاز کامیابی سے کیا ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج دبئی میں سجے گی

دبئی: پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ آج دبئی میں سجے گا جس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ فنکار پرفارمنس پیش کریں گے۔ پی ایس ایل سیزن فور کی افتتاحی تقریب میں جنون گروپ جذبوں میں جنون کے سرُ بکھیرے گا، آئمہ بیگ دلوں...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل نے میرے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کا دروازہ کھولا، شاہین آفریدی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نے میرے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کا دروازہ کھول دیا۔ قومی ٹیم کے لیفٹ آرم پیسر کا کہنا ہے کہ فرسٹ کلاس کیریئر کے آغاز سے پی ایس ایل میں 5 وکٹوں کی عمدہ کارکردگی تک...
مزید تفصیل»
کھیل

نازیبا الفاظ کہنے پر ویسٹ انڈین کھلاڑی 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل

گروس آئیلٹ: آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کردیا۔ انگلش کپتان جوئے روٹ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کردیا۔ شینن گیبرائل نے اپنی...
مزید تفصیل»
کھیل

پٹ بل نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی

پاپ اسٹار پٹ بل نے پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی۔ آزمائشی پرواز کے دوران پاپ اسٹار کے جہاز کے انجن کا ٹکڑا الگ ہوگیا۔ پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گی، بونی ایم، جنون بینڈز، فواد...
مزید تفصیل»
کھیل

جوش ہیزل ووڈ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

آسٹریلوی پیسر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلوی پیسر بدستور کمر کی انجری سے نجات پانے کے لئے کوشاں ہیں، مارچ کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے والی بھارت کے خلاف سیریز میں انہیں نہ کھلانے کا فیصلہ پہلے ہی کیا جا...
مزید تفصیل»