کھیل

راحت علی کی گیند لگنے پر بابراعظم سنگین انجری سے بال بال بچ گئے

لندن: پیسر راحت علی کی گیند لگنے کے باوجود بابر اعظم سنگین انجری سے بال بال بچ گئے۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد سے پوچھا گیا کہ نیٹ میں نوجوان بیٹسمین ایک اسٹروک کھیلنے کے بعد کافی پریشان نظر آرہے تھے۔ کپتان نے وضاحت کی کہ...
مزید تفصیل»
کھیل

بیٹنگ کے دوران محمد عامر کو انگوٹھے پر چوٹ لگ گئی

لندن: ٹانگ کی انجری سے پریشان محمد عامر بیٹنگ کے دوران انگوٹھے پر چوٹ کھا بیٹھے۔ آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار رہنے کے بعد صحتیاب ہونے والے پیسر کی لارڈز ٹیسٹ کیلیے دستیاب ہوگئے۔ سرفراز احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس کی تصدیق...
مزید تفصیل»
کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 184 رنز پر آؤٹ

لارڈز: لارڈز میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف میزبان انگلینڈ بیٹنگ کررہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لندن کے تاریخی میدان لارڈز میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے ایلسٹر کک اور مارک اسٹون...
مزید تفصیل»
کھیل

نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال

لاہور: نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال ہو گئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس نے میرے خلاف تمام پٹیشنز مسترد کر دیں، عمران خان نے بھی تسلیم کر لیا کہ...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی نے پاکستان کی اسٹریٹ کرکٹ کے دلچسپ آؤٹ کا فیصلہ سنا دیا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بیٹسمین کے دلچسپ آؤٹ ہونے کی وڈیو پر بیٹسمین کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ آئی سی سی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے کہ حمزہ نامی صارف نے ویڈیو بھیجی جس میں بیٹسمین کے آﺅٹ ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں پوچھا گیا ہے۔...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی قوانین پر تنقید، محمد حفیظ نے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیا

لاہور: محمد حفیظ نے آئی سی سی قوانین پر تنقید کے حوالے سے پی سی بی کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کروا دیا۔ آل راﺅنڈر نے جواب میں کہا ہے کہ انٹرویو کے دوران تکنیکی پوائنٹس پر بات کی، کسی ادارے یا قانون کو تنقید کا نشانہ نہیں...
مزید تفصیل»
کھیل

جواہر روبل دنیا کی پہلی مسلمان خاتون فٹبال ریفری بن گئیں

لندن: صومالیہ نژاد برطانوی خاتون جواہر روبل فٹ بال میچ میں ریفری کے فرائض انجام دینے والی پہلی مسلم خاتون بن گئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صومالیہ سے والدین کے ہمراہ ہجرت کر کے برطانیہ میں سکونت حاصل کرنے والی 24 سالہ جواہر روبل نے ایک...
مزید تفصیل»
کھیل

اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور: جنوبی افریقی اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ڈی ویلیئرز نے کہا کہ میرے لیے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا،’طویل غور و فکر کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اب وقت...
مزید تفصیل»
کھیل

چیمپئنز ٹرافی؛ ہاکی پلیئرز کی خصوصی ٹریننگ شروع

کراچی: ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے مرحلے میں خصوصی ٹریننگ کا آغاز ہو گیا۔ کھلاڑیوں نے ہفتہ کی شام رپورٹ کرنے کے بعد گزشتہ روز عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں خصوصی مشقوں میں حصہ لیا، مجموعی طور پر پلیئرز کے4 سیشنز ہوئے، صبح کے دو فیز فزیکل فٹنس...
مزید تفصیل»
کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں دنیا کی بہترین ٹیموں سے مقابلہ ہوگا، اولٹمنز

کراچی: قومی ہاکی ٹیم کے غیرملکی کوچ راولنٹ اولٹمنز نے کہا ہے کہ ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی کامیابی کے امکانات محض 5 فیصد ہیں تاہم ایونٹ میں دنیا کی بہترین ٹیموں سے سخت مقابلوں کا سامنا رہے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی تربیتی کیمپ...
مزید تفصیل»