کھیل

شاہد آفریدی نے کپتانی پر سوال سے دامن چھڑا لیا

کراچی: آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتانی پر سوال سے دامن چھڑا لیا، انھوں نے کہا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، اس سے کھلاڑیوں کو اپنی خامیوں دور کرنے کا اچھا موقع ملے گا۔ تفصیلات کے...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارت میں لاہور لائنز نے چیمپئنز لیگ کے میچ میں ممبئی انڈینز کو شکست دیدی

رائے پور: چیمئنز لیگ کے میچ میں لاہور لائنز نے بھارتی ٹیم ممبئی انڈینز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں کھیلی جانے والی چیمپئنز لیگ کے کوالیفائینگ راؤنڈ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کی ٹیم ممبئی انڈینز نے...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈومیسٹک کرکٹ میں’’35 پنکچرز‘‘ درد سر بن گئے

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ میں ’’35 پنکچر‘‘ درد سر بن گئے۔ ملکی سطح کے مقابلوں میں پکڑے جانے والے مشکوک ایکشن کے حامل بولرز کو رپورٹ سے آگاہ کردیا گیا، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسپنرز کی آزمائش جاری ہے، قومی ٹوئنٹی 20 میں رپورٹ ہونے والوں کو ایک میچ میں وارننگ،...
مزید تفصیل»
کھیل

عرفان اور یوسف نے ’پٹھانز‘ کے نام سے کرکٹ اکیڈمی کھول لی

برودا: بھارتی کرکٹرز بھائی عرفان اور یوسف نے ’پٹھانز‘ کے نام سے کرکٹ اکیڈمی کھول لی۔ دونوں بھائی سمجھتے ہیں کہ ابھی ان میں 6، 7 برس کی کرکٹ باقی ہے تاہم نوجوان نسل کو کچھ واپس لوٹانے کی خاطر یہ اکیڈمی شروع کررہے ہیں۔ عرفان نے کہا کہ ہم...
مزید تفصیل»
کھیل

سعید کا خلا کیسے پُر کریں؟ بورڈ کی فکر مندی بڑھنے لگی

لاہور: سعید اجمل کا خلا پُر کرنے کیلیے پی سی بی کی فکرمندی بڑھ گئی، آف اسپنر عاطف مقبول اور مصباح خان کا بازو  15 ڈگری کی حد سے متجاوز پایا گیا۔ متبادل کی تلاش کیلیے کوششیں تیز کرتے ہوئے شاہ زیب احمد خان اور جنید الیاس کو بھی نیشنل...
مزید تفصیل»
کھیل

قومی اسکواش اسٹار ماریہ طور کا پشاور میں اسپتال بنانے کا اعلان

اسلام آباد: قومی اسکواش اسٹارماریہ طور پکئے نے پشاورمیں جدید ترین سہو لیات سے آراستہ اسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون اسکواش اسٹارماریہ طور نے پشاورمیں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے جدید ترین سہو لیات سے آراستہ...
مزید تفصیل»
کھیل

مشکوک ایکشن؛ میڈیکل بنیاد پر سعید اجمل کا بچ نکلنا دشوار

لاہور / کراچی: مشکوک ایکشن کے معاملے میں میڈیکل بنیاد پر سعید اجمل کا بچ نکلنا دشوار ہو گا، پاکستان کرکٹ بورڈ اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے۔ اسی لیے آئی سی سی سے اپیل کا ارادہ ترک کردیا ہے، وہ بولنگ ایکشن کی درستگی کا کام شروع کرکے انھیں...
مزید تفصیل»
کھیل

سعید اجمل پر پابندی کی ٹائمنگ پر سوالات اٹھنا شروع ہوگئے

کولمبو / نئی دہلی / سڈنی: آف اسپنر سعید اجمل پر پابندی کی ٹائمنگ پر سوالات اٹھنا شروع ہوگئے۔ سابق سری لنکن کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل اہم بولرز کو کھیل سے باہر کرنا حیران کن ہے، آئی سی سی کومیگا ایونٹ کے بعد...
مزید تفصیل»
کھیل

سعید کے بعد آئی سی سی کا اگلا شکار حفیظ ہوں گے؟

کراچی: سعید اجمل کے بعد آئی سی سی کا اگلا شکار محمد حفیظ ہو سکتے ہیں، آسٹریلیا سے سیریز میں آل راؤنڈر کے بولنگ ایکشن پر ایک بار پھر انگلیاں اٹھنے کے خدشات ظاہر کیے جانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق نمبر ون اسپنر سعید اجمل پر پابندی نے بورڈ حکام...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی نے سعید اجمل کا بولنگ ایکشن درست کرنے کیلئے ثقلین مشتاق کی خدمات حاصل کرلیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کی درستگی کے لیے سابق پاکستانی آف اسپنر اور ” دوسرا ” کے موجد ثقلین مشتاق کی خدمات حاصل کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے سعید اجمل پر مشکوک بولنگ ایکشن کی وجہ سے معطلی...
مزید تفصیل»