کھیل

اسکواش پلیئر فرحان محبوب کا بھارتی آفیشلز پرفکسنگ کی پیشکش کا الزام

لاہور:  پاکستانی اسکواش پلیئر فرحان محبوب نے بھارتی آفیشلز پر فکسنگ کی پیشکش کا الزام عائد کردیا۔ گزشتہ روز سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپئن شپ 2014 کے دوران بھارتی آفیشلز نے انھیں میچ فکسڈکرنے کیلیے 2کروڑ روپے...
مزید تفصیل»
کھیل

مشکل لمحات میں کرکٹرز کے حوصلہ ہارنے پر مکی آرتھر کو بھی سخت تشویش

لاہور:  مشکل لمحات میں کرکٹرز کے حوصلہ ہار جانے پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو بھی سخت تشویش ہے۔ ایک انٹرویو میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاکہ ٹیسٹ میچز کے کئی سیشنز میں حاوی رہنے کے بعد چند غلطیوں کی وجہ سے میچ گنوانے پر مایوسی ہوتی ہے، کھلاڑیوں میں...
مزید تفصیل»
کھیل

فیس کی ادائیگی، پی ایس ایل فرنچائزز کو مزید 10 دن کی مہلت

پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز کو فیس کی ادائیگی کیلیے مزید 10 دن کی مہلت دے دی۔ گزشتہ دنوں لاہور میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا احسان مانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اس میں دیگر بورڈ حکام،لاہور قلندرزکے 2 اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے ایک آفیشل موجود تھے،...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ؛ پاکستانی کھلاڑی مصطفی فاران نے ریکارڈ قائم کردیا

منگولیا:  پاکستانی کھلاڑی مصطفی فاران بیگ نے ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ گیمز میں دو طلائی تمغوں کے ساتھ ہی ڈیڈ لفٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کردیا۔ منگولیا میں منعقد ہونے والی پاور لفٹنگ ایشین گیمز کی کیٹگریز میں بھارت کے 40 کھلاڑی، چین کے 60، جاپان کے 30 اور دیگر...
مزید تفصیل»
کھیل

طویل اننگ نہ کھیلنے کے باعث نیوزی لینڈ سے شکست ہوئی، سرفراز احمد

کراچی:  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ طویل اننگ نہ کھیلنے کے باعث نیوزی لینڈ سے شکست ہوئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد دبئی سے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی...
مزید تفصیل»
کھیل

دباؤ میں ہمت ہارنے کی عادت، کپتان کی تشویش بڑھ گئی

لاہور:  دباؤ میں ہمت ہارنے کی عادت پر سرفراز احمد کی تشویش بھی بڑھ گئی۔ ابوظبی ٹیسٹ میں شکست کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ میںکسی ایک کھلاڑی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرانا چاہتا بطور ٹیم ہم اچھا نہیں کھیلے، ابتدائی اور تیسرے ٹیسٹ میں...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ کمیٹی ڈومیسٹک اسٹرکچر کو تبدیل کرنے کی سفارش کرے گی

کراچی:   پی سی بی کرکٹ کمیٹی  کی میٹنگ کے دوسرے دن بھی سفارشات کو حتمی شکل نہیں دی جا سکی۔ مقامی ہوٹل میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن خان نے کہا کہ ابھی چیزوں کو سامنے نہیں لایا جا سکتا تاہم ڈومیسٹک اسٹرکچرکوتبدیل کرنے کی تجویزدینے پر اتفاق...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈومیسٹک کرکٹ میں محمد عامر کی فارم لوٹ آئی، انضمام الحق کا دعویٰ

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں محمد عامر کی فارم لوٹ آئی۔ انضمام الحق نے کہا ہے کہ بہترین مہارت رکھنے والے پیسر  پر بڑا بوجھ تھا، ہم نے محمد عامر آرام اور خامیاں درست کرنے کا موقع دیا، انھوں نے کہا کہ ٹیم کا...
مزید تفصیل»
کھیل

امپائر کے فیصلے پر مصباح الحق غصے میں آگئے

کراچی: امپائر کے فیصلے پر مصباح الحق غصے میں آگئے اوراحتجاج کے انداز میں وکٹوں پر ہاتھ مار دیا۔ قائد اعظم ٹرافی فائنل کے چوتھے دن سوئی ناردرن گیس کی قیادت کرنے والے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے رکن اور سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے فیلڈ میں حیران...
مزید تفصیل»
کھیل

ہانگ کانگ کے ابھرتے ستاروں کی چمک ماند، پاکستان کامیاب

کراچی:  ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کے ابھرتے ستاروں کی چمک ماند کردی۔ ایمرجنگ ایشیا کپ گروپ بی کے مقابلوں کا سخت سیکیورٹی میں آغاز ہوگیا، سیکڑوں  اہلکار موجود لیکن تماشائی غائب رہے، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 3...
مزید تفصیل»