کھیل

ٹی 20 کپتان، آفریدی کے ساتھ فواد بھی دوڑ میں شامل

کراچی: قومی ٹوئنٹی 20 اسکواڈ کے نئے کپتان کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا، شاہد آفریدی کے ساتھ حیران کن طورپر فواد عالم بھی اس دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔ ڈسپلنری مسائل کے سبب احمد شہزاد حکام کے گڈبکس سے خارج ہو گئے، حتمی فیصلہ ٹیم مینجمنٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹنڈولکر کی آسٹریلوی وزیر اعظم سے ملاقات، گلکرسٹ اور لی بھی موجود

ممبئی: آسٹریلیا کے وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے ممبئی کرکٹ کلب آف انڈیا کا دورہ کر کے سابق عظیم بیٹسمین سچن ٹنڈولکر سے ملاقات کی۔ ان کے ساتھ اس موقع پر ایڈم گلکرسٹ اور بریٹ لی بھی موجود تھے، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ تعلقات کو وسعت دینے کیلیے مختلف...
مزید تفصیل»
کھیل

سری لنکا کرکٹ ایوارڈز کا میلہ میتھیوز نے لوٹ لیا، سنگاکارا کیلیے بھی ٹرافی

کولمبو: سری لنکا کرکٹ ایوارڈز کا میلہ کپتان انجیلو میتھیوز نے لوٹ لیا، انہیں کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ بیٹسمین، ون ڈے بیٹسمین اور ون ڈے آل راؤنڈر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ ٹیست بیٹسمین کے ایوارڈ میں کمار سنگاکارا ان کے شریک بنے، ٹیست بولر کا...
مزید تفصیل»
کھیل

احمد شہزاد کیس، پی سی بی کا سری لنکن بورڈ کو خط

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپنر احمد شہزاد کی سری لنکن بیٹسمین تلکارتنے دلشان کے ساتھ مذہبی گفتگو کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسکے سربراہ ذاکر خان ہیں۔ترجمان آغا اکبر نے میڈیا کو بتایا کہ پی سی بی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ...
مزید تفصیل»
کھیل

معین خان نے مصباح الحق پر ملبہ گرا کر دامن جھاڑ لیا

کراچی / لاہور: معین خان نے مصباح الحق پر ملبہ گرا کر اپنا دامن جھاڑ لیا، چیف سلیکٹر و منیجر کا کہنا ہے کہ دورئہ سری لنکا میں کپتان کی ناقص فارم شکست کا سبب بنی، قیادت کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی کا اختیار ہے، مشاورت کی گئی...
مزید تفصیل»
کھیل

مصباح الحق کی حمایت میں آفریدی اٹھ کھڑے ہوئے

کراچی: شاہدآفریدی آؤٹ آف فارم مصباح الحق اور ٹیم مینجمنٹ کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ کپتان نے ماضی میں پاکستان کیلیے عمدہ کھیل پیش کیا ہے، وہ جلد فارم میں آجائیں گے، ایک سیریز میں ناکامی کی بنیاد پر انھیں تنقید کا نشانہ بنانا...
مزید تفصیل»
کھیل

احمد شہزاد اور دلشان کی گفتگو کے بارے میں تحقیقات

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹسمین احمد شہزاد کی سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان سے مذہب پر بات چیت کا نوٹس لے لیا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فیلڈ پر ہونے والی گفتگو کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئیں، دلشان کی جانب سے معاملے کی باضابطہ شکایت نہیں کی...
مزید تفصیل»
کھیل

دورۂ آسٹریلیا قومی ویمنز ٹیم کیلیے ڈراؤنا خواب بن گیا

گولڈ کوسٹ: دورۂ آسٹریلیا پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کیلیے ڈراؤنا خواب بن گیا، ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ کی رسوائی برداشت کرنے کے بعد ٹی 20 مقابلوں میں بھی ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک مکمل ہوگئی۔ تیسرے میچ میں میزبان سائیڈ نے 85 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹیں...
مزید تفصیل»
کھیل

انگلینڈ کو 28 برس بعد اپنی سرزمین پر رسوا کن شکست

برمنگھم: انگلینڈ کو 28 برس بعد اپنی سرزمین پر رسوا کن شکست کا سامنا کرنا پڑا، آخری مرتبہ 1986 میں بھی بھارت کے ہاتھوں ون ڈے میچ میں 9 وکٹ سے ناکامی ہوئی تھی۔ کپتان الیسٹر کک اب بھی ایک روزہ کرکٹ میں قیادت جاری رکھنے پر بضد ہیں۔...
مزید تفصیل»
کھیل

یو ایس اوپن میں ایکٹرینا نے وکٹوریہ آذرنیکا کے چھکے چھڑا دیے

نیویارک: یوایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں روس کی ایکٹرینا ماکارووا نے سابق آسٹریلین اوپن چیمپئن وکٹوریا آذرنیکا کے چھکے چھڑا دیے۔ کیرولین ووزینسکی نے سارا ایرانی کو پچھاڑ کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، فیصلہ کن معرکے میں رسائی کیلیے انھیں چینی پلیئر پینگ شوئی کا چیلنج درپیش...
مزید تفصیل»