کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 رینکنگ ثنا میر ٹاپ 5 آل راؤنڈرز میں موجود

دبئی: پاکستان کی ثنا میر ٹاپ 5 آل راؤنڈرزمیں آخری نمبر پر آ گئیں۔ پاکستان سے ویمنز ٹوئنٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ کی بدولت آسٹریلوی پلیئرز کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آگئی، پاکستان کی ثنا میر ٹاپ 5 آل راؤنڈرزمیں آخری نمبر پر ہیں۔ ٹیم حسب سابق ساتویں...
مزید تفصیل»
کھیل

غیرملکی ٹورز کے دوران کیلے فراہم کیے جائیں، کوہلی کا مطالبہ

ممبئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے غیرملکی ٹورز کے دوران کیلوں کی فراہمی کا بھی مطالبہ کردیا۔ گزشتہ دنوں ان کی حیدرآباد دکن میں کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں ویرات کوہلی نے کئی مطالبات پیش کیے تھے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کوہلی نے بیگمات...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی نے احمد شہزاد کی معافی مسترد کر دی

کراچی: پی سی بی نے احمد شہزاد کی معافی مسترد کر دی جب کہ پابندی کے دور میں کلب میچز کھیلنے پر وضاحت کیلیے طلب کیا جائے گا۔ احمد شہزاد نے ڈوپنگ کیس میں پابندی کے دور میں کئی کلب میچز کھیلے،پھر خود ہی سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا...
مزید تفصیل»
کھیل

محسن خان کا سرفراز احمد کو ٹیسٹ قیادت چھوڑنے کا مشورہ

کراچی: پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن خان نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ قیادت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے محسن حسن خان نے کہا کہ سرفراز احمد پر ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے سبب اضافی دباؤ ہے،...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا، کینگروز کو کلین سوئپ کرنے کے بعد گرین شرٹس کی نگاہیں اب کیویز کے...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان سے سیریز؛ کیویز کے دل کی دھڑکنیں تیز ہونے لگیں

دبئی: پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل ہی کیویز کی دھڑکنیں تیزہونے لگیں، بیٹنگ کوچ کریگ میک ملن نے گرین شرٹس سے گرم مرطوب کنڈیشنز میں مقابلے کو بڑا چیلنج قراردے دیا ، وہ کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو ماحول سے ہم آہنگ کرنے کیلیے سخت محنت کررہے ہیں،...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈالرکی بلند پرواز نے پی ایس ایل فرنچائز کے حوصلے پست کردئیے

پاکستانی روپے کی گرتی قدر نے پاکستان سپر لیگ فرنچائز کے حوصلے پست کردئیے، مالکان نے واجبات ملکی  کرنسی میں وصول کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے سے جہاں پورے ملک کی معیشت متاثر ہوئی ہے وہاں پی ایس ایل فرنچائزز...
مزید تفصیل»
کھیل

شعیب ملک نے بھارت کے لیے رخت سفر باندھ لیا

دبئی: کینگروز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنے کا مشن مکمل ہونے کے بعد شعیب ملک نے بھارتی شہر حیدرآباد روانگی کے لئے تیار ہیں۔ اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کے منتظر آل راؤنڈر کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھارت میں اپنے آبائی شہر حیدر آباد...
مزید تفصیل»
کھیل

آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشل میچ میں بھی پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوالالمپور میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 97 رنز بنائے، بسمہ معروف سب سے کامیاب پلیئر رہیں، انہوں نے 44 گیندوں پر...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور بھارت مشترکہ چیمپئن قرار

مسقط: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ بارش کے باعث  نہ ہوسکا جس پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا فائنل میچ بارش کی نذر ہوگیا، میچ نہ ہونے کے...
مزید تفصیل»