کھیل

پاکستان سے سیریز؛ کیویز کے دل کی دھڑکنیں تیز ہونے لگیں

دبئی: پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل ہی کیویز کی دھڑکنیں تیزہونے لگیں، بیٹنگ کوچ کریگ میک ملن نے گرین شرٹس سے گرم مرطوب کنڈیشنز میں مقابلے کو بڑا چیلنج قراردے دیا ، وہ کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو ماحول سے ہم آہنگ کرنے کیلیے سخت محنت کررہے ہیں،...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈالرکی بلند پرواز نے پی ایس ایل فرنچائز کے حوصلے پست کردئیے

پاکستانی روپے کی گرتی قدر نے پاکستان سپر لیگ فرنچائز کے حوصلے پست کردئیے، مالکان نے واجبات ملکی  کرنسی میں وصول کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے سے جہاں پورے ملک کی معیشت متاثر ہوئی ہے وہاں پی ایس ایل فرنچائزز...
مزید تفصیل»
کھیل

شعیب ملک نے بھارت کے لیے رخت سفر باندھ لیا

دبئی: کینگروز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنے کا مشن مکمل ہونے کے بعد شعیب ملک نے بھارتی شہر حیدرآباد روانگی کے لئے تیار ہیں۔ اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کے منتظر آل راؤنڈر کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھارت میں اپنے آبائی شہر حیدر آباد...
مزید تفصیل»
کھیل

آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشل میچ میں بھی پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوالالمپور میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 97 رنز بنائے، بسمہ معروف سب سے کامیاب پلیئر رہیں، انہوں نے 44 گیندوں پر...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور بھارت مشترکہ چیمپئن قرار

مسقط: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ بارش کے باعث  نہ ہوسکا جس پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا فائنل میچ بارش کی نذر ہوگیا، میچ نہ ہونے کے...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد صلاح نے تحفے کے بدلے میں اپنی شرٹ خاتون شائق کو دے دی

لندن: لیور پول کے مصری اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے تحفے کے بدلے میں اپنی شرٹ ایک خاتون شائق کو دے دی۔ میچ کے اختتام پر فیلڈ کی جانب آتے ہوئے محمد صلاح اسٹینڈ کی اگلی رو میں بیٹھی ایک خاتون کی جانب گئے اور اپنی شرٹ اس کے...
مزید تفصیل»
کھیل

مشتاق احمد کا پاکستان کی ’’خدمت‘‘ سے دل اچاٹ ہو گیا

لاہور: مشتاق احمد کا پاکستان کی ’’خدمت‘‘ سے دل اچاٹ ہوگیا اور سابق لیگ اسپنر نے ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ فرائض نبھانے کا معاہدہ کر لیا۔ ایک عرصہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسپن بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے مشتاق احمد نے غیر...
مزید تفصیل»
کھیل

شوکاز نوٹس؛ احمد شہزاد کو جواب جمع کرانے کا خیال آ ہی گیا

لاہور: پی سی بی کی ’’یاد دہانی‘‘ پر احمد شہزاد کوشوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کا خیال آ ہی گیا۔ رواں سال فیصل آباد میں جاری پاکستان ون ڈے کپ میں لیا گیا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر احمد شہزاد کا کیس طویل انتظار کے بعد کسی نتیجے...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹی 10 لیگ کیلیے منتظمین پی سی بی کو 6 لاکھ ڈالر دیں گے

لاہور: ٹی 10 لیگ کیلیے کرکٹرز کو ریلیز کرنے پر پی سی بی کو 6لاکھ ڈالر ملیں گے۔ ٹی 10 لیگ میں شرکت کیلیے پاکستانی کرکٹرز کو اجازت دینے کے معاملے میں پی سی بی نے انتہائی محتاط رویہ اختیار کررکھا تھا،بالآخر آئی سی سی اور امارات کرکٹ بورڈ...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان ڈرے سہمے کینگروز پر فیصلہ کن ’وار‘ کیلیے تیار

دبئی: پاکستان ڈرے سہمے کینگروز پر فیصلہ کن وارکیلیے تیار ہے تاہم گرین شرٹس دبئی میں آج کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح کے ساتھ سیریز بھی اپنے نام کرنے کا عزم لیے میدان میں اتریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے...
مزید تفصیل»