کھیل

پاکستان سے سیریز؛ جوئے روٹ ون ڈائون پوزیشن سنبھالیں گے

لندن: پاکستان کیخلاف ہوم سیریز میں انگلش ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ ممکنہ طور پر ون ڈائون پوزیشن سنبھالیں گے، وہ بیٹنگ لائن میں زیادہ ذمے داری اپنے کاندھوں پر لینا چاہتے ہیں۔ پاکستان سے سیریز میں جیمز ونس کے اخراج پر روٹ کی بیٹنگ آرڈر میں ترقی ممکن ہوگی،...
مزید تفصیل»
کھیل

انگلینڈ سے سیریز؛ پاکستان کو ہتھیار چمکانے کا موقع میسر

لیسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل پاکستان کو ہتھیار چمکانے کا موقع ہفتے سے لیسٹر کیخلاف وارم اپ میچ میں ملے گا۔ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا مشکل امتحان شروع ہونے سے قبل پاکستان ٹیم کو اپنی تیاریوں کا جائزہ لینے کا ایک موقع ہفتے سے لیسٹر میں شروع...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان میں کرکٹ کے بعد عالمی ہاکی کی بھی واپسی

لاہور: کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک میں کرکٹ کے بعد بین الاقوامی ہاکی بھی بحال ہونے کو تیار ہے۔ ہاکی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے 14 سال بعد پاکستان...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار،1پوائنٹ کا اضافہ

ڈبلن: آئر لینڈ سے واحد ٹیسٹ میں فتح کے بعد پاکستان کو ایک پوائنٹ ملا تاہم ساتویں پوزیشن پر کوئی فرق نہیں آیا اب گرین کیپس کے پوائنٹس کی تعداد بڑھ کر87 ہو گئی ہے۔ میزبان ٹیم کے خلاف شکست پر پاکستان کو 5 جبکہ میچ ڈرا ہونے کی...
مزید تفصیل»
کھیل

نوجوانوں کے شاندارکھیل پرکپتان خوشی سے سرشار

ڈبلن: نوجوان بیٹسمینوں کے شاندار کھیل پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد خوشی سے سرشار ہیں انھوں نے امام الحق اور بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی امید ظاہر کر دی۔ کپتان کے مطابق ٹیم انگلینڈ کیخلاف بہترین کھیل پیش کرنے کیلیے...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان سے کشیدہ تعلقات۔۔۔ باکسر عامر خان کا بھارت کیلئے پیغام

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ باکسنگ سے پاک بھارت تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں،انہوں نے لاہور میں داتا دربار پر حاضری دی اور نیاز بھی تقسیم کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے کا مقصد ملک میں باکسنگ کو...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ؛ عامر خان

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، میری اکیڈمی کے دروازے تمام لوگوں کے لیے کھلے ہیں۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ساتھ پاکستان میں باکسنگ کے مسائل جلد حل کرنے پر اتفاق ہوا ہے، سیکریٹری اسپورٹس...
مزید تفصیل»
کھیل

اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ؛ ازبکستان نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی

ماسکو: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو 6-5 سے شکست دیدی۔ روس کے شہر ماسکو میں کھیلے گئے میگا ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکے میں دونوں ٹیموں کے مابین سخت مقابلہ ہوا اور مقررہ وقت کے اختتام پر ازبکستان نے پاکستان کے خلاف...
مزید تفصیل»
کھیل

اداکار اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ ایکشن ہیرو اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بالی ووڈ میں 1996 میں مشہور فلم ’معصوم‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار اندر کمار کا شمار 90 کی دہائی کے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے انہوں نے فلمی...
مزید تفصیل»
کھیل

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

ڈبلن: اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا، گھٹنے کی پرانی انجری کے سبب اوور ادھورا چھوڑ کر جانے والے پیسر فزیو کی معاونت کے بعد اگلے روز بولنگ کے قابل ہوئے۔ کم بیک کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر مسلسل تینوں فارمیٹ کے میچز کھیلنے...
مزید تفصیل»