کھیل

کامیابی پر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی خوشی سے نہال

ممبئی: بھارتی ٹیم کی آسٹریلیا میں ٹیسٹ کامیابی پر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی خوشی سے نہال ہوگئیں۔ انھوں نے ٹیم کا گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھاکہ اس سائیڈ نے نئی تاریخ لکھی ہے، جس پر میں تمام کھلاڑیوں، کوچنگ و سپورٹ اسٹاف کو...
مزید تفصیل»
کھیل

ہاکی پلیئرزکے کمروں میں پناہ گزین کیمپ کا منظر

لاہور: سخت سردی کے باوجود پروہاکی لیگ کیمپ میں کھلاڑی ٹھنڈے فرش پر سونے پر مجبور ہیں، رہائش کیلیے دیے گئے کمرے پناہ گزین کیمپ کا منظر پیش کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پروہاکی لیگ 19 جنوری سے شروع ہو گی، ایونٹ میں 4 کنفیڈریشنز کی 9ٹیموں پاکستان، آسٹریلیا، بیلجیئم، ہالینڈ،...
مزید تفصیل»
کھیل

حکومتی اجازت نہ ملنے پر تین ملکی کبڈی سیریز کا وینیو اور شیڈول تبدیل

لاہور: حکومتی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے تین ملکی کبڈی سیریز کا وینیو اور شیڈول تبدیل کر دیا گیا، سیریز کا افتتاحی میچ 8 جنوری کو جھنگ کی بجائے اب 10 جنوری کو بہاولپور میں ہوگا۔ ایکسپریس کے مطابق تین ملکی کبڈی سیریز کے تحت پاکستان، بھارت اور ایران کی...
مزید تفصیل»
کھیل

کوچ نے شکستوں کا ملبہ بولرز کی تھکاوٹ پر ڈال دیا

لاہور: ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ میں شکستوں کا ملبہ بولرز کی تھکاوٹ پر ڈال دیا۔ انھوں نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے فٹ قرار دیے جانے والے شاداب خان کے حوالے سے حقیقت بھی بیان کر دی،ان کا کہنا ہے کہ نوجوان اسپنر دستیاب ہوتے تو...
مزید تفصیل»
کھیل

بورڈنے سرفرازکے تیسرا ٹیسٹ نہ کھیلنے کی اطلاعات مسترد کردیں

لاہور: پی سی بی نے سرفراز احمد کے تیسرا ٹیسٹ نہ کھیلنے کی اطلاعات کو مسترد کر دیا، جنوبی افریقہ سیریز میں پہلے ہی 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرچکا ہے، تیسرا اور آخری میچ 11جنوری کو جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہ خبر تیزی سے...
مزید تفصیل»
کھیل

پروڈکشن اخراجات پر فرنچائزز اور بورڈ میں ٹھن گئی

کراچی: پی ایس ایل پروڈکشن اخراجات پر فرنچائزز اور بورڈ میں ٹھن گئی ٹیم مالکان نے گورننگ کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کیلیے خط لکھ دیا۔ ان کے مطابق 12 ملین ڈالر میں سے اگر5.1 پروڈکشن اخراجات کے منہا ہو گئے تو ان کو کیا حصہ ملے گا،...
مزید تفصیل»
کھیل

جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان چند روزمیں متوقع

میزبان ٹیم کے ساتھ پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہوگا، ون ڈے اسکواڈ کو  حتمی شکل دینے کے لیےمشاورت  کا آغاز کردیا گیا ہے۔ حارث سہیل فٹنس مسائل کی وجہ سے  پوری سیریز سے پہلے ہی باہر ہوچکے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف...
مزید تفصیل»
کھیل

بنگلادیش پریمیئرلیگ میں شرکت کیلیے پاکستانی کرکٹرز روانہ

بی پی ایل میں شرکت کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹرز  بنگلادیش روانہ ہوگئے ہیں۔ ایونٹ 5 جنوری سے شروع ہوگا، ڈھاکہ روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں راجشاہی کنگز ٹیم کیلئے منتخب محمد حفیظ اور محمد سمیع، سلہٹ سکسرز کا حصہ محمد عرفان اور سہیل تنویر، کومیلا وکٹورینز اسکواڈ میں...
مزید تفصیل»
کھیل

تین ملکی کبڈی سیریز؛ بھارتی ٹیم لاہور پہنچ گئی

تین ملکی کبڈی سیریز میں شرکت کے لئے بھارت کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کبڈی کا انٹرنیشنل میلہ فیصل آباد میں شروع ہو چکا ہے، ایونٹ میں چاروں صوبوں سمیت آرمی، پی اے ایف، واپدا، ریلویز، پولیس، ایچ ای سی، پی او ایف واہ،...
مزید تفصیل»
کھیل

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرا میچ کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کیپ ٹاؤن میں کھیلا جارہا ہے جس میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم...
مزید تفصیل»