کھیل

ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کو تیسری پوزیشن بچانے کے لالے پڑگئے

کولمبو: اعتماد سے عاری پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن بچانے کے لالے پڑگئے،کولمبو میں شکست چھٹے نمبر پر دھکیل دے گی۔ مسائل حل کرنے کیلیے بھاری بھرکم کوچنگ اسٹاف سر جوڑ کر بیٹھ گیا، اوپنرز کی ناکامی نے تشویش بڑھا دی، خرم منظورکی جگہ شان...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹینس رینکنگ؛ سیمونا نے لینا سے دوسری پوزیشن چھین لی

پیرس: سیمونا ہالیپ نے ٹینس کی نئی عالمی رینکنگ میں چینی اسٹار لینا سے دوسری پوزیشن چھین لی، ایشین اسٹار ایک درجے تنزلی سے تیسرے نمبر پر چلی گئیں۔ سرینا ولیمز کی ٹاپ پوزیشن کو فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں ہے، مونٹریال ایونٹ کے فائنل میں رسائی کی بدولت...
مزید تفصیل»
کھیل

ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے کی پتلی گردن پروٹیز گرفت میں آگئی

ہرارے: ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے کی پتلی گردن جنوبی افریقی گرفت میں آ گئی، ٹیم نے پہلی اننگز میں 397 رنز بناکر 141 کی سبقت حاصل کرلی۔ فاف ڈوپلیسی 2 رنز کی کمی سے سنچری مکمل نہیں کرپائے، کوئنٹن ڈی کاک نے 81 رنز بنائے، آف اسپنر نایامبو نے 157...
مزید تفصیل»
کھیل

’’گال آف شیم‘‘ پر سابق کرکٹرز نے تنقیدی تھپڑ برسا دیے

لاہور: ’’گال آف شیم‘‘ پر سابق کرکٹرز نے تنقیدی تھپڑ برسا دیے، گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 451 رنز بنانے کے باوجود شکست کو دفاعی حکمت عملی کا شاخسانہ قرار دیدیا۔ راشد لطیف نے کہا کہ نوکریوں کے متلاشی کوچز کی فوج بھرتی کرنے کے باوجود کارکردگی میں بہتری...
مزید تفصیل»
کھیل

سعید اجمل کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار

دبئی: پاکستان کے جادو گر اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو ایک بار پھر مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کے بعد میچ آفیشلز نے اسپنر سعید اجمل کے بولنگ...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹیسٹ کرکٹ میں عمر گل کا گھٹنہ بوجھ اٹھانے سے انکار کرنے لگا

لاہور: عمر گل کا گھٹنہ ٹیسٹ کرکٹ کا بوجھ اٹھانے سے انکار کرنے لگا، فاسٹ بولر نے طویل فارمیٹ کو خیرباد کہنے پر غور شروع کردیا، اکتوبر، نومبر میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کم بیک کی آخری کوشش کریں گے۔  تفصیلات کے مطابق عمرگل گذشتہ سال کے آغاز میں دورئہ جنوبی...
مزید تفصیل»
کھیل

بولرز رینکنگ میں بھرپور پٹائی کے سبب سعید اجمل کی 3 درجے تنزلی

دبئی: گال ٹیسٹ میں توقعات پر پورا نہ اترنے والے پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی بولرز رینکنگ میں 3 درجے تنزلی ہوگئی، وہ اب5 سے آٹھویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ ناقص بیٹنگ نے کپتان مصباح الحق کو ساتویں سے8ویں نمبر پر پہنچا دیا، البتہ سنچری میکر یونس خان...
مزید تفصیل»
کھیل

آسکر پسٹوریس کیس کی سماعت ختم،11ستمبرکو فیصلہ سنایا جائے گا

پریٹوریا: جنوبی افریقا کے ایتھلیٹ آسکر پسٹوریس کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ11ستمبر کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 5 ماہ تک وکلا کی ڈرامائی کارروائی کے بعد پیراولمپئن اور ’بلیڈ رنر‘ کی عرفیت سے مشہور ٹریک اسٹار آسکر پسٹوریس کے خلاف 5 ماہ سے جاری سماعت اختتام...
مزید تفصیل»
کھیل

امریکی حکام نے منشیات کی تلاش کے لئے کرکٹر جمی نیشام کے بلے میں سوراخ کردیے

ویلنگٹن: امریکی ایئرپورٹ سیکیورٹی حکام نے منشیات کی تلاش میں ویسٹ انڈیز سے وطن واپس آنے والے کیوی کرکٹر جمی نیشام کے کرکٹ بلے میں سوراخ کردیے۔ نیشام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے اس بیٹ کی تصاویر بھی شائع کی ہیں،انھوں نے لکھاکہ اگر آپ کرکٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

مانچسٹر ٹیسٹ میں بھارت کوانگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست

مانچسٹر: انگلینڈ نے چوتھے ٹیسٹ میں بھارت کو ایک اننگز اور 54 رنز سے عبرتباک شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 1-2 سے برتری حاصل کرلی۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ہی میچ کا فیصلہ ہوگیا، انگلش بولرز...
مزید تفصیل»