کھیل

اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو ایک اننگز اور 244 رنز سے شکست دے دی

لندن: انگلینڈ نے اوول ٹیسٹ میں بھارت کو اننگز اور 244 رنز سے عبرتناک شکست دیتے ہوئے 5 میچز پر مشتمل سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں بھارتی ٹیم نے تیسرے روز ہی انگلش ٹیم کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، تیسرے روز کا...
مزید تفصیل»
کھیل

کیریبیئن لیگ؛ گیل ہوگئے فیل، جمیکا اعزاز کے دفاع میں ناکام

بیسیٹری: کیریبیئن پریمیئر لیگ کا فائنل ہفتے کی شب بارباڈوس ٹرائیڈینٹس اور گیانا ایمیزون واریئرز کے درمیان کھیلا جائیگا۔ دفاعی چیمپئن جمیکا تلاواز کا قصہ گیانا ایمیزون واریئرز نے تمام کردیا، گیل کی ٹیم دوسرے سیمی فائنل میں 10 وکٹ سے آؤٹ کلاس ہوگئی، لینڈل سیمنز اور مارٹن گپٹل...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارت کے بیشتر پلیئر کاغذی شیر ہیں، جیفری بائیکاٹ

لندن: جیفری بائیکاٹ کا کہنا ہے کہ بھارت کے بیشتر پلیئرز کاغذی شیر ہیں، مانچسٹر میں بھارتی ٹیم کی شکست حیران کن ہے۔ سابق انگلش اوپنر کہتے ہیں کہ ویرت کوہلی پہلے چار ٹیسٹ میچزمیں ناکام رہے اور اوول کی پہلی اننگز میں بھی 6 ر نز پر پویلین...
مزید تفصیل»
کھیل

دوسرا ٹیسٹ؛ سری لنکا کے 320 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 244 رنز

کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے دوسرے روز پاکستان نے سری لنکا کے 320 رنز کے جواب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنالئے ہیں۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں...
مزید تفصیل»
کھیل

اوول ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 148 رنز پر ڈھیر ہوگئی

لندن: انگلینڈ نے اوول ٹیسٹ میں مضبوط بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے، مہمان ٹیم کی جانب سے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے سوا کوئی بیٹسمین وکٹ پر جم نہ سکا اور پوری ٹیم 148 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ انگلینڈ کے شہر لندن کے اوول گراؤنڈ میں...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے سری لنکا پر سبقت حاصل کرلی

کولمبو: سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے آئی لینڈرز پر 12 رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے سنہالی اسپورٹس کلب...
مزید تفصیل»
کھیل

نیمار پھر ایکشن میں آنے کو تیار، ٹریننگ اور تفریح ایک ساتھ جاری

بارسلونا: برازیلین اسٹار نیمار ایک بار پھر ایکشن میں آنے کیلیے تیار ہیں، وہ بارسلونا کی ٹیم کے ساتھ باقاعدگی سے ٹریننگ کررہے ہیں، دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کمر کی تکلیف سے نجات کے...
مزید تفصیل»
کھیل

رنز روکنے کے بجائے وکٹیں لینے کا فارمولا کامیاب رہا، وہاب

کولمبو: وہاب ریاض نے کہا ہے کہ رنز روکنے کے بجائے وکٹیں حاصل کرنے کا پلان کامیاب رہا۔ جارحانہ بولنگ کی بدولت ہی سنگاکارا کو میدان بدر کیا، 3 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر ابتدا میں دباؤ کا شکار تھا لیکن پچ سے تھوڑی مدد ملنا شروع...
مزید تفصیل»
کھیل

جارحانہ انداز ہی کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کو فتح دلائے گا، معین خان

کولمبو: پاکستان ٹیم کے منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ کولمبو ٹیسٹ جیتنے کیلیے مثبت اور جارحانہ انداز اپنانا ہوگا۔ گال میں کھلاڑیوں کی منفی سوچ شکست کا سبب بنی، کوچز نے خرابی کی جڑ تلاش کرلی، پلیئرزاب غلطیاں دہرانے سے اجتناب کریں گے، ان خیالات کا اظہار...
مزید تفصیل»
کھیل

سعید اجمل کی جادوگری کا اعلیٰ سطح پر اعتراف، ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

کراچی: پاکستان کے 68ویں جشن آزادی کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی کی طرح کھلاڑیوں کو بھی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ سول ایوارڈز تفویض کیے گئے ہیں۔ ان میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ دورۂ سری لنکا میں...
مزید تفصیل»