کھیل

چیمپئنز لیگ میں نیوزی لینڈ کی ناردرن ڈسٹرکٹس نے لاہور لائنز کو شکست دیدی

رائے پور: بھارت میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز لیگ کے کوالی فائنگ راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کے کلب ناردرن ڈسٹرکٹس نے لاہور لائنز کو 72 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں کھیلے جانے والے چیمپئنز لیگ ٹی...
مزید تفصیل»
کھیل

انگلینڈ میں مذہبی عقائد کی بنیاد پر کرکٹ امپائر پر ایک میچ کی پابندی عائد

لندن: انگلینڈ میں ایک کرکٹ میچ کے لیے صرف مذہبی عقیدے کی بنیاد پر ایک امپائر پر پابندی عائد کردی گئی۔ یہ مقابلہ 19 ستمبر کو چرچ آف انگلینڈ الیون اور ویٹی کن الیون کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مائیکل کلاٹن کو کرکٹ امپائرنگ کا 18 برس کا تجربہ ہے،...
مزید تفصیل»
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیشی ٹیم شدید مشکلات کا شکار

سینٹ لوشیا: بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز 380 رنز پر تمام ہوگئی جبکہ بنگلادیشی بلے باز بھی کالی آندھی کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے اوت ابتدائی 7 بیٹسمین 90 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے جارہے ٹیسٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

مصباح نے پاکستانی ون ڈے کرکٹ کی بنیادیں کھوکھلی کر دیں، شعیب اختر

لاہور: شعیب اختر نے مصباح الحق پر تنقید کے نشتر چلادیے، سابق فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ کپتان نے پاکستانی ون ڈے کرکٹ کی بنیادیں کھوکھلی کردیں، 40 گیندوں پر 10 رنز بنانے والا بیٹسمین دوسروں کیلیے مثال نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے قومی...
مزید تفصیل»
کھیل

بولنگ ایکشن قوانین میں لچک کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

دبئی: آئی سی سی سے بولنگ ایکشن قوانین میں لچک کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، آف اسپن آرٹ کو بچانے کیلیے سوچ بچار کی ضرورت پر زوردیا جارہا ہے، کچھ حلقوں کی جانب مشکوک بولرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی حمایت بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل...
مزید تفصیل»
کھیل

شاہد آفریدی نے کپتانی پر سوال سے دامن چھڑا لیا

کراچی: آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتانی پر سوال سے دامن چھڑا لیا، انھوں نے کہا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، اس سے کھلاڑیوں کو اپنی خامیوں دور کرنے کا اچھا موقع ملے گا۔ تفصیلات کے...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارت میں لاہور لائنز نے چیمپئنز لیگ کے میچ میں ممبئی انڈینز کو شکست دیدی

رائے پور: چیمئنز لیگ کے میچ میں لاہور لائنز نے بھارتی ٹیم ممبئی انڈینز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں کھیلی جانے والی چیمپئنز لیگ کے کوالیفائینگ راؤنڈ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کی ٹیم ممبئی انڈینز نے...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈومیسٹک کرکٹ میں’’35 پنکچرز‘‘ درد سر بن گئے

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ میں ’’35 پنکچر‘‘ درد سر بن گئے۔ ملکی سطح کے مقابلوں میں پکڑے جانے والے مشکوک ایکشن کے حامل بولرز کو رپورٹ سے آگاہ کردیا گیا، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسپنرز کی آزمائش جاری ہے، قومی ٹوئنٹی 20 میں رپورٹ ہونے والوں کو ایک میچ میں وارننگ،...
مزید تفصیل»
کھیل

عرفان اور یوسف نے ’پٹھانز‘ کے نام سے کرکٹ اکیڈمی کھول لی

برودا: بھارتی کرکٹرز بھائی عرفان اور یوسف نے ’پٹھانز‘ کے نام سے کرکٹ اکیڈمی کھول لی۔ دونوں بھائی سمجھتے ہیں کہ ابھی ان میں 6، 7 برس کی کرکٹ باقی ہے تاہم نوجوان نسل کو کچھ واپس لوٹانے کی خاطر یہ اکیڈمی شروع کررہے ہیں۔ عرفان نے کہا کہ ہم...
مزید تفصیل»
کھیل

سعید کا خلا کیسے پُر کریں؟ بورڈ کی فکر مندی بڑھنے لگی

لاہور: سعید اجمل کا خلا پُر کرنے کیلیے پی سی بی کی فکرمندی بڑھ گئی، آف اسپنر عاطف مقبول اور مصباح خان کا بازو  15 ڈگری کی حد سے متجاوز پایا گیا۔ متبادل کی تلاش کیلیے کوششیں تیز کرتے ہوئے شاہ زیب احمد خان اور جنید الیاس کو بھی نیشنل...
مزید تفصیل»