کھیل

اداکار اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ ایکشن ہیرو اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بالی ووڈ میں 1996 میں مشہور فلم ’معصوم‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار اندر کمار کا شمار 90 کی دہائی کے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے انہوں نے فلمی...
مزید تفصیل»
کھیل

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

ڈبلن: اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا، گھٹنے کی پرانی انجری کے سبب اوور ادھورا چھوڑ کر جانے والے پیسر فزیو کی معاونت کے بعد اگلے روز بولنگ کے قابل ہوئے۔ کم بیک کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر مسلسل تینوں فارمیٹ کے میچز کھیلنے...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان سے ٹیسٹ؛ اسپن ڈپارٹمنٹ انگلش سلیکٹرز کیلیے دردِسر

لندن: اسپن ڈپارٹمنٹ انگلش سلیکٹرزکیلیے دردسربن گیا۔ انگلش ٹیم کو پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ کھیلنا ہیں،پہلا میچ24مئی کو لارڈز میں شروع ہوگا جس کیلیے اسکواڈ کا اعلان بدھ کو کیا جائے گا،اس سے قبل ہی میزبان ٹیم کیلیے ایک بُری خبر آگئی،مارچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ڈیبیو پر عمدہ...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا

ڈبلن: ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کا تر نوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے7وکٹ پر 319رنز اسکور کرلیے۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فالوآن کے بعد 180رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والے آئرلینڈ نے تیسرے روز...
مزید تفصیل»
کھیل

باکسرعامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ لاہور پہنچ گئے جہاں وہ باکسنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ باکسر عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ براستہ دبئی فلائٹ ای کے 622 کے ذریعے...
مزید تفصیل»
کھیل

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے...
مزید تفصیل»
کھیل

اسد شفیق مستقل نمبر 4 پوزیشن پر بیٹنگ کیلیے تیار

ڈبلن: اسد شفیق مستقل نمبر4پوزیشن پر بیٹنگ کیلیے تیار ہیں جب کہ ان کا کہنا ہے کہ ٹاپ آرڈر میں کھیلنے کی خواہش پوری ہوگئی۔ یونس اور مصباح کی ریٹائرمنٹ کے بعد اسد شفیق کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری آ پڑی ہے،گذشتہ سال ویسٹ انڈیز کیخلاف آخری سیریز...
مزید تفصیل»
کھیل

فہیم اشرف نے ڈیبیو پر سنچری کا سنہری موقع گنوا دیا

ڈبلن: فہیم اشرف نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری کا سنہری موقع گنوا دیا، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 12ویں پاکستانی کا اعزاز پانے سے محروم رہ گئے۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فہیم اشرف نے83کے انفرادی اسکور پر اسٹورٹ تھامپسن کی ایک گیند کے باؤنس سے پریشان ہوکر وکٹ کیپر...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان کیلیے بُری خبر، محمد عامر انجری کے سبب اوور مکمل نہ کر پائے

ڈبلن: محمد عامر انجری کے سبب اوور مکمل نہ کر پائے۔ پیسر محمد عامر نے آئر لینڈ کی دوسری اننگز میں اپنے چوتھے اوور کی دوسری گیند ہی کرائی تھی کہ تکلیف میں دکھائی دیے،کپتان سرفراز احمد وکٹوں کے پیچھے سے دوڑتے ہوئے آئے اور عامر سے کچھ بات...
مزید تفصیل»
کھیل

مکی آرتھر انگلینڈ پر کاری ضرب لگانے کا سوچنے لگے

آرتھر اعتماد سے عاری انگلینڈ پر کاری ضرب لگانے کا سوچنے لگے۔ آئرلینڈ سے واحد ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستان کا اگلا امتحان انگلینڈ کیخلاف ہوگا،گرین کیپس اس وقت عالمی رینکنگ میں ساتویں جبکہ آسٹریلیا کے ہاتھوں 4-0اور نیوزی لینڈ کیخلاف 1-0سے مات کھانے والی انگلش ٹیم پانچویں نمبر...
مزید تفصیل»