کھیل

پی سی بی کو نیا ’’باس‘‘ دلانے کیلیے تیاریاں مکمل

لاہور: پی سی بی کو نیا ’’باس‘‘ دلانے کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، گورننگ بورڈ کے ارکان 18اگست کو چیئرمین کا انتخاب کرینگے۔ نگراں سربراہ اور الیکشن کمشنر جسٹس (ر) ثائرعلی نے شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے2رکنی بینچ کی جانب سے 21 جولائی کے فیصلے...
مزید تفصیل»
کھیل

گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی

گال: سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان کی پوری ٹیم صرف 180 رنزبنا کر ڈھیر ہوگئی...
مزید تفصیل»
کھیل

مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کو بھارت پر 85 رنز کی برتری حاصل

مانچسٹر: انگلینڈ نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 237 رنز بنا لئے جبکہ اسے مہمان ٹیم پر 85 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 5 ٹیسٹ میچز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کا دوسرے روز...
مزید تفصیل»
کھیل

آسکر پسٹوریس کیس کی سماعت ختم،11ستمبرکو فیصلہ سنایا جائے گا

پریٹوریا: جنوبی افریقا کے ایتھلیٹ آسکر پسٹوریس کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ11ستمبر کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 5 ماہ تک وکلا کی ڈرامائی کارروائی کے بعد پیراولمپئن اور ’بلیڈ رنر‘ کی عرفیت سے مشہور ٹریک اسٹار آسکر پسٹوریس کے خلاف 5 ماہ سے جاری سماعت اختتام...
مزید تفصیل»
کھیل

امریکی حکام نے منشیات کی تلاش کے لئے کرکٹر جمی نیشام کے بلے میں سوراخ کردیے

ویلنگٹن: امریکی ایئرپورٹ سیکیورٹی حکام نے منشیات کی تلاش میں ویسٹ انڈیز سے وطن واپس آنے والے کیوی کرکٹر جمی نیشام کے کرکٹ بلے میں سوراخ کردیے۔ نیشام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے اس بیٹ کی تصاویر بھی شائع کی ہیں،انھوں نے لکھاکہ اگر آپ کرکٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

گال ٹیسٹ؛ سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز 533 رنز9کھلاڑی آؤٹ پرڈکلیئر کردی

گال: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 4 رنز بنا لئے جبکہ آئرلینڈر کی برتری ختم کرنے کے لئے اسے مزید 78 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے گال انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے...
مزید تفصیل»
کھیل

مانچسٹر ٹیسٹ میں بھارت کوانگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست

 مانچسٹر: انگلینڈ نے چوتھے ٹیسٹ میں بھارت کو ایک اننگز اور 54 رنز سے عبرتباک شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 1-2 سے برتری حاصل کرلی۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ہی میچ کا فیصلہ ہوگیا، انگلش بولرز...
مزید تفصیل»
کھیل

مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلش بولرز نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے

مانچسٹر: انگلش بولرز کے سامنے بھارتی سورما بیٹنگ کرنا ہی بھول گئے اور چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی روز پوری ٹیم صرف 152 رنز بنا کر ہی پویلین لوٹ گئی۔ انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے 5 میچز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی پی ایل فکسنگ کیس: مدگال پینل نے سری لنکن سی آئی ڈی سے مدد مانگ لی

ممبئ: آئی پی ایل فکسنگ کیس سے متعلق معاملات پر تحقیقات کرنے والے بھارتی سپریم کورٹ کے جسٹس مکل مدگال پینل نے سری لنکن سی آئی ڈی سے مدد مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پینل سپریم کورٹ کو پیش کی گئی خفیہ فہرست میں موجود ایک بھارتی بیٹسمین...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

دبئی / ممبئ: جیمز اینڈرسن کے سزا سے بچ نکلنے پر نالاں بھارتی کرکٹ بورڈ کے دباؤنے کام کردکھایا، آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق پر نظر ثانی کی حامی بھرلی۔ چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہاکہ جوڈیشنل کمشنر گورڈن لیوس کی سفارشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے قواعد...
مزید تفصیل»