کھیل

سرینا کو کیریئر کی 18ویں گرینڈ سلم ٹرافی مل گئی

نیویارک: امریکی سپراسٹار سرینا ولیمز کو کیریئر کی 18ویں گرینڈ سلم ٹرافی مل گئی۔ انھوں نے یوایس اوپن کے فائنل میں ڈینش حریف کیرولین ووزینسکی کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-3 اور 6-3 سے ٹھکانے لگا دیا، مینز ڈبلز میں چیمپئن بننے والے امریکی برائن برادرز نے کیریئر میں ٹائٹل...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹوئنٹی 20 چیمپئنز لیگ، بھارت جانے کیلیے لاہور لائنز کی تیاریاں مکمل

لاہور: ٹوئنٹی20چیمپئنز لیگ کیلیے لاہور لائنز نے تیاریاں مکمل کرلیں،کھلاڑیوں کو بھارتی ویزے پیر کو ملنے کا امکان ہے، پاکستان کی ڈومیسٹک چیمپئن سائیڈ منگل کو ہمسایہ ملک روانہ ہوگی۔ کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کوالیفائنگ رائونڈ تک محدود رہنے کی روایت ختم کرتے ہوئے ٹائٹل کی...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈکپ 2015 میں ویسٹ انڈیز چھپا رستم ثابت ہوسکتا ہے، چیپل

لندن: سابق آسٹریلوی کپتان ای ین چیپل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بھارت اورجنوبی افریقہ کو بھی ورلڈ کپ کیلیے انتہائی فیورٹ قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز بھی ایونٹ میں چھپا رستم ثابت ہوسکتا ہے، ٹرافی جتوانے میں کپتان کا کردار بہت اہم ہوگا،...
مزید تفصیل»
کھیل

انگلینڈ نے بھارت کو واحد ٹی 20 میچ میں شکست دے دی

برمنگھم: واحد ٹوئنٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے اعصاب کی جنگ میں بھارت کو پچھاڑ دیا، دھونی آخری گیند پر فتح کیلیے درکار چھکا نہیں جڑ پائے، میزبان سائیڈ نے مقابلہ 3 رنز سے جیت لیا۔ انگلینڈ نے واحد ٹوئنٹی 20 میں بھارت کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان چھٹی پوزیشن پربرقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے تحت قومی ٹیم کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے جب کہ جادوگراسپنرسعید اجمل کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہت برقرارہے اورآل راؤنڈرز کی فہرست میں بھی پاکستان کے محمد حفیظ سر فہرست ہیں۔ انٹرنیشنل...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ کی طاقت فساد کی جڑ ہے، جیفری بائیکاٹ

لندن: جیفری بائیکاٹ نے آئی پی ایل کے بجائے بھارتی بورڈ کی طاقت کو ہی فساد کی جڑ قرار دیدیا۔ جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ ٹوئنٹی 20 ایونٹ کرکٹ کے لئے بہتر ہے، بی سی سی آئی کے زیادہ اختیارات کھیل کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں، لیگ کھیلنے...
مزید تفصیل»
کھیل

دورۂ آسٹریلیا میں فتح کا لفظ پاکستانی ویمنز کی ڈکشنری سے غائب

گولڈ کوسٹ: دورۂ آسٹریلیا میں فتح کا لفظ پاکستانی ویمنز ٹیم کی ڈکشنری سے غائب رہا، ون ڈے کے بعد ٹوئنٹی 20 سیریز میں بھی کلین سویپ مقدر بن گیا۔ چوتھے اور آخری میچ میں گرین شرٹس کو 20 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،میزبان نے میگ لیننگ...
مزید تفصیل»
کھیل

بادشاہ نہیں بنوں گا، کارپوریٹ کلچر لائینگے، چیئرمین بورڈ

کراچی: شہر یار خان کا کہنا ہے کہ منتخب چیئرمین کی حیثیت سے کام شروع کردیا، سب جان لیں گے کہ پی سی بی کا نظام کون چلا رہا ہے۔ البتہ میں بادشاہ نہیں بنوںگا، پہلے بورڈ بیوروکریسی کے زیر اثر رہا،اب معاملات جمہوری انداز میں چلانا ہونگے، ہم...
مزید تفصیل»
کھیل

انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں شکست دے دی

ہیڈنگلے: انگلینڈ نے بھارت کو 5 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں 41 رنز سے شکست دے دی جبکہ مہمان بھارت نے سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ کے شہر لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں بھارتی کپتان مہندرا...
مزید تفصیل»
کھیل

پاک بھارت کرکٹ روابط ، ممبئی کا واقعہ بڑی رکاوٹ ہے، چیئرمین

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ کی بحالی خود ہی ممبئی حملوں کا معاملہ حل ہونے سے مشروط کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں غیر ملکی ٹیموں کے پاکستان آنے کی امید نہیں کی جا سکتی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی...
مزید تفصیل»