کھیل

مصباح الحق کی حمایت میں آفریدی اٹھ کھڑے ہوئے

کراچی: شاہدآفریدی آؤٹ آف فارم مصباح الحق اور ٹیم مینجمنٹ کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ کپتان نے ماضی میں پاکستان کیلیے عمدہ کھیل پیش کیا ہے، وہ جلد فارم میں آجائیں گے، ایک سیریز میں ناکامی کی بنیاد پر انھیں تنقید کا نشانہ بنانا...
مزید تفصیل»
کھیل

احمد شہزاد اور دلشان کی گفتگو کے بارے میں تحقیقات

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹسمین احمد شہزاد کی سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان سے مذہب پر بات چیت کا نوٹس لے لیا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فیلڈ پر ہونے والی گفتگو کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئیں، دلشان کی جانب سے معاملے کی باضابطہ شکایت نہیں کی...
مزید تفصیل»
کھیل

دورۂ آسٹریلیا قومی ویمنز ٹیم کیلیے ڈراؤنا خواب بن گیا

گولڈ کوسٹ: دورۂ آسٹریلیا پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کیلیے ڈراؤنا خواب بن گیا، ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ کی رسوائی برداشت کرنے کے بعد ٹی 20 مقابلوں میں بھی ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک مکمل ہوگئی۔ تیسرے میچ میں میزبان سائیڈ نے 85 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹیں...
مزید تفصیل»
کھیل

انگلینڈ کو 28 برس بعد اپنی سرزمین پر رسوا کن شکست

برمنگھم: انگلینڈ کو 28 برس بعد اپنی سرزمین پر رسوا کن شکست کا سامنا کرنا پڑا، آخری مرتبہ 1986 میں بھی بھارت کے ہاتھوں ون ڈے میچ میں 9 وکٹ سے ناکامی ہوئی تھی۔ کپتان الیسٹر کک اب بھی ایک روزہ کرکٹ میں قیادت جاری رکھنے پر بضد ہیں۔...
مزید تفصیل»
کھیل

یو ایس اوپن میں ایکٹرینا نے وکٹوریہ آذرنیکا کے چھکے چھڑا دیے

نیویارک: یوایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں روس کی ایکٹرینا ماکارووا نے سابق آسٹریلین اوپن چیمپئن وکٹوریا آذرنیکا کے چھکے چھڑا دیے۔ کیرولین ووزینسکی نے سارا ایرانی کو پچھاڑ کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، فیصلہ کن معرکے میں رسائی کیلیے انھیں چینی پلیئر پینگ شوئی کا چیلنج درپیش...
مزید تفصیل»
کھیل

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کارکردگی سے مطمئن نہیں، صہیب مقصود

کراچی: سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 89 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے بیٹسمین صہیب مقصود نے کہا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے قطعی مطمئن نہیں ہیں، آئندہ موقع ملنے پر زیادہ بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ نمائندہ...
مزید تفصیل»
کھیل

سہہ فریقی ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

ہرارے: آسٹریلیا نے سہہ فریقی سیریز کے پانچویں میچ میں جنوبی افریقا کو 62 رنز سے شکست دے دی ۔ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقن کپتان اے بی ڈیویلئرز نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی تو کینگروز نے...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

برمنگھم: بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹ سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز 0 -3 سے اپنے نام کرلی جب کہ ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا اورآخری میچ جمعہ کولیڈز میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی اوپننگ جوڑی نے اپنی...
مزید تفصیل»
کھیل

چیئرمین کرکٹ بورڈ کا کپتان وکوچ پر اظہارِ اعتماد

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کپتان مصباح الحق اور ٹیم مینجمنٹ پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔ مصباح اور چیف کوچ وقار یونس سے الگ الگ ملاقات میں انھوں نے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے آئندہ سیریز اور ورلڈکپ کی تیاریوں کیلیے محنت جاری...
مزید تفصیل»
کھیل

سری لنکا میں میچ پریکٹس کی کمی لے ڈوبی، مصباح بہانے تراشنے لگے

لاہور: پاکستانی کپتان مصباح الحق سری لنکا میں بدترین شکست پر بہانے تراشنے لگے۔ ان کے مطابق میچ پریکٹس کی کمی ٹیم کو لے ڈوبی، سینئر بیٹسمین نے بھاری بھرکم ٹیم مینجمنٹ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ سب نے مکمل کوشش کی، بعض اوقات نتائج سامنے نہیں آتے...
مزید تفصیل»