کھیل

آئی سی سی نے پاکستان کی اسٹریٹ کرکٹ کے دلچسپ آؤٹ کا فیصلہ سنا دیا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بیٹسمین کے دلچسپ آؤٹ ہونے کی وڈیو پر بیٹسمین کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ آئی سی سی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے کہ حمزہ نامی صارف نے ویڈیو بھیجی جس میں بیٹسمین کے آﺅٹ ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں پوچھا گیا ہے۔...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی قوانین پر تنقید، محمد حفیظ نے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیا

لاہور: محمد حفیظ نے آئی سی سی قوانین پر تنقید کے حوالے سے پی سی بی کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کروا دیا۔ آل راﺅنڈر نے جواب میں کہا ہے کہ انٹرویو کے دوران تکنیکی پوائنٹس پر بات کی، کسی ادارے یا قانون کو تنقید کا نشانہ نہیں...
مزید تفصیل»
کھیل

جواہر روبل دنیا کی پہلی مسلمان خاتون فٹبال ریفری بن گئیں

لندن: صومالیہ نژاد برطانوی خاتون جواہر روبل فٹ بال میچ میں ریفری کے فرائض انجام دینے والی پہلی مسلم خاتون بن گئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صومالیہ سے والدین کے ہمراہ ہجرت کر کے برطانیہ میں سکونت حاصل کرنے والی 24 سالہ جواہر روبل نے ایک...
مزید تفصیل»
کھیل

اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور: جنوبی افریقی اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ڈی ویلیئرز نے کہا کہ میرے لیے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا،’طویل غور و فکر کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اب وقت...
مزید تفصیل»
کھیل

چیمپئنز ٹرافی؛ ہاکی پلیئرز کی خصوصی ٹریننگ شروع

کراچی: ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے مرحلے میں خصوصی ٹریننگ کا آغاز ہو گیا۔ کھلاڑیوں نے ہفتہ کی شام رپورٹ کرنے کے بعد گزشتہ روز عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں خصوصی مشقوں میں حصہ لیا، مجموعی طور پر پلیئرز کے4 سیشنز ہوئے، صبح کے دو فیز فزیکل فٹنس...
مزید تفصیل»
کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں دنیا کی بہترین ٹیموں سے مقابلہ ہوگا، اولٹمنز

کراچی: قومی ہاکی ٹیم کے غیرملکی کوچ راولنٹ اولٹمنز نے کہا ہے کہ ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی کامیابی کے امکانات محض 5 فیصد ہیں تاہم ایونٹ میں دنیا کی بہترین ٹیموں سے سخت مقابلوں کا سامنا رہے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی تربیتی کیمپ...
مزید تفصیل»
کھیل

عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ

لاہور: قومی آل راﺅنڈر عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے ڈاکٹر اور فزیو تھراپسٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”آپ کے ساتھ کام کرنا بہت خوشگوار رہا، اب واپس اسلام آباد جا...
مزید تفصیل»
کھیل

عامر خان دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں لیے واپس روانہ

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں لیے دبئی واپس روانہ ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے لکھا ”پاکستان سے دبئی کیلیے روانہ ہونے سے قبل یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں بہت اچھا وقت گزرا، بھرپور سپورٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

لارڈز میں ڈیبیو؛ فخر زمان نے سہانا خواب آنکھوں میں سجالیا

لیسٹر: فخر زمان نے لارڈز میں ڈیبیو کا سہانا خواب آنکھوں میں سجالیا۔ فخر زمان نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز 98 بالز کے ساتھ 71 رنز بناکر ریڈ بال کے ساتھ اپنی مہارت کا ثبوت پیش کیا، اس دوران انھوں نے 14...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان سے سیریز؛ بیئراسٹو دہرا کردار نبھانے کو تیار

لندن: پاکستان کے خلاف سیریز میں جونی بیئر اسٹو دہرے کردار کیلیے تیار ہیں جب کہ وہ وکٹ کیپنگ کے ساتھ پانچویں نمبر پر بیٹنگ کی ذمہ داری بھی ادا کریں گے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ نے اپنی بیٹنگ لائن میں ردوبدل کیا ہے جس...
مزید تفصیل»