کھیل

ملتان اور کراچی کا بینک گارنٹی جمع کرانے سے گریز

کراچی: پی ایس ایل  فرنچائزز ملتان سلطانز اور کراچی کنگز تاحال بینک گارنٹی جمع نہیں کرا سکیں۔ ڈیڈ لائن ختم ہوئے کئی روز بیت گئے مگر ملتان سلطانز اور کراچی کنگز نے تاحال بینک گارنٹی جمع نہیں کرائی ہے،  لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ پہلے...
مزید تفصیل»
کھیل

افغانستان پریمیئر لیگ کے میچز سٹے بازوں کی زیادہ توجہ پانے میں کامیاب

شارجہ: افغانستان پریمیئر ٹی ٹوئنٹی لیگ کے میچز سٹے بازوں کی سب سے زیادہ توجہ پانے میں کامیاب ہوئے۔ ایک سروے کے مطابق کابل زوانان اور ننگرہار کے مقابلے پر 23.6ملین پاؤنڈ جوا کھیلا گیا،اسی روز جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے میچ میں جواریوں نے 13ملین پاؤنڈ کی رقم...
مزید تفصیل»
کھیل

ویرات کوہلی کے مداح بے قابو، ایک اور شخص سیلفی کیلیے گراؤنڈ میں گھس گیا

حیدر آباد دکن: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے مداح بے قابو ہونے لگے، ایک اورشخص سیلفی کیلیے گراؤنڈ میں گھس گیا۔ سیلفی کیلیے گراؤنڈ میں گھسنے والے ایک اور شخص کا یہ واقعہ ویسٹ انڈیز سے دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی دن پیش آیا، جب ایک منچلا پرستار سیکیورٹی کی تمام...
مزید تفصیل»
کھیل

ویسٹ انڈیز کی مزاحمت سے بھارتی بولرز حواس باختہ

حیدر آباد دکن: ویسٹ انڈیزکی مزاحمت نے بھارتی بولرز کو حواس باختہ کردیا۔ دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنرز کریگ بریتھ ویٹ (14) اور کیرون پاول (22) کا وکٹ پر قیام زیادہ طویل نہیں رہا، شائی ہوپ نے 36...
مزید تفصیل»
کھیل

حنیف محمد کے پوتے شہزر ڈبل سنچری جڑنے والے تیسری نسل کے کرکٹر بن گئے

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد کے پوتے شہزر محمد ڈبل سنچری جڑنے والے تیسری نسل کے کرکٹر بن گئے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد کے پوتے شہزر محمد ڈبل سنچری جڑنے والے تیسری...
مزید تفصیل»
کھیل

سابق کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

چیئرمین احسان مانی نے لاہور میں نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ مذکورہ کمیٹی ہی کھیل سے متعلق امور سنبھالے گی،البتہ ارکان کے نام ابھی ظاہر نہیں کیے جا سکتے،انھوں نے اپنے لیے مشیروں کے تقرر کو خارج از امکان قرار دیا۔ چیئرمین کے مطابق بورڈ میں2،3...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہی ٹیم مینجمنٹ اختلافات کاشکار

پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ کا عہدہ حاصل کرنے کے لئے دونوں اسسٹنٹ کوچز محمد ثقلین اور ریحان بٹ کی آپس میں ٹھن گئی۔ معاملہ سنگینی اختیار کرنے کے بعد اب  ٹیم کے ساتھ بینچ پر بطور کوچ کون بیٹھے گا اس کا فیصلہ ہاکی فیڈریشن کے صدر کریں...
مزید تفصیل»
کھیل

تین سال میں مکمل پی ایس ایل پاکستان لے آئیں گے، چیئرمین پی سی بی

احسان مانی نے کہا کہ آئندہ برس کوئی غیرملکی ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں میں اس حوالے سے کوئی سے کوئی دعویٰ نہیں کرنا چاہتا، البتہ پی ایس ایل کے 8 میچز ہونے ہیں، کراچی فائنل سمیت چار میچز کی میزبانی کرے گا، اتنے ہی مقابلے لاہور میں ہوںگے، ہمارا...
مزید تفصیل»
کھیل

سابق کپتان یونس خان بھی سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے

کراچی جیم خانہ میں انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ  کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا کہ سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کی ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت عجیب انداز میں ہوئی، پہلے حفیظ کو 15 کھلاڑیوں میں شامل ہی نہیں کیا گیا، پھر 16...
مزید تفصیل»
کھیل

دبئی ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

دبئی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، قومی ٹیم کو جیت کے لیے 7 وکٹیں درکار ہیں جب کہ ہدف کے تعاقب میں کینگروز کی بیٹنگ جاری ہے، گزشتہ روز پاکستان نے آسٹریلیا کو جیتنے کے لیے 462 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں کینگروز نے...
مزید تفصیل»