کھیل

گال ٹیسٹ، پاکستان کے 451 رنز کے جواب میں سری لنکا نے ایک وکٹ پر 99 رنز بنا لئے

گال: سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز یونس خان کی شاندار بلے بازی کی بدولت 451 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ جواب میں سری لنکا نے ایک وکٹ پر 99 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان کوتیسری پوزیشن برقراررکھنے کا چیلنج درپیش

لاہور: سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو رینکنگ میں تیسری پوزیشن برقراررکھنے کا چیلنج درپیش ہوگا۔ میزبان ٹیم کو شکست ایک درجہ تنزلی کے ساتھ ساتویں نمبر پر دھکیل دے گی، حتمی صورتحال کیلیے انگلینڈاور بھارت کے درمیان سیریز کے نتائج بھی دیکھنا ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق...
مزید تفصیل»
کھیل

شہریار کی’’دوسری اننگز‘‘ کیلئے میدان تیار

لاہور: حکومت نے نجم سیٹھی اور شہریارخان کوگورننگ بورڈ کا رکن نامزد کردیا، یوں 80سالہ سابق سیکریٹری خارجہ کی بطور چیئرمین ’’دوسری اننگز‘‘کیلیے میدان تیار ہوگیا۔ پی سی بی کو نیا منتخب سربراہ سونپنے کی ذمہ داری جسٹس(ر) ثائر علی کے کندھوں پر آپڑی، وہ قائم مقام چیئرمین کے...
مزید تفصیل»
کھیل

سری لنکا کا پیس سے پاکستانی بیٹنگ کو ٹھیس لگانے پر غور

گال: سری لنکن ٹیم پہلے ٹیسٹ میں پیس سے پاکستانی بیٹنگ کو ٹھیس لگانے پرغور کر رہی ہے جبکہ صرف ایک اسپنر کو میدان میں اتارنا خارج از امکان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق رنگانا ہیراتھ کاگرین کیپس کے خلاف بہتر ریکارڈ دلروان پریرا کی چھٹی کراسکتا ہے، ٹخنے کی...
مزید تفصیل»
کھیل

گال ٹیسٹ، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں پر 261 رنز بنا لئے

گال: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 261 رنز بنا لئے، یونس خان 133 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ سری لنکا کے شہر گال میں کھیلا جارہا پہلا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے...
مزید تفصیل»
کھیل

کامن ویلتھ گیمز: 28 سال بعد حکمرانی کا تاج انگلینڈ کے سر پر سج گیا

گلاسگو: کامن ویلتھ گیمز میں 28سال بعد حکمرانی کا تاج انگلینڈ کے سر پر سج گیا،58 گولڈ ، 59 سلور، 57 برانز سمیت 174 تمغے حاصل کرکے برتری ثابت کردی۔ آسٹریلیا 49 سونے، 42 چاندی ، 46 کانسی سمیت 137 کیساتھ دوسرے نمبر رہا، کینیڈا نے تیسری پوزیشن پائی،...
مزید تفصیل»
کھیل

اسٹینفورڈ ٹینس میں سرینا نے آندریا کو کچل کر فائنل میں جگہ بنالی

اسٹینفورڈ / واشنگٹن: سرینا ولیمز نے آندریا پیٹکووک کو شکست دیکر وینس کی ہارکا بدلہ لے لیا، ٹاپ سیڈ امریکی اسٹار نے جرمن پلیئر کو کچل کر فائنل میں جگہ بنالی۔ اب ٹرافی کیلیے اینجلیک کیربر کا سامنا کریں گی، جنھوں نے دوسرے سیمی فائنل میں وارویرا لیپچنکو کا...
مزید تفصیل»
کھیل

سری لنکا سے سیریز: گال میں پاکستانی پلیئرز کی پریکٹس

گال: پاکستانی کرکٹرز نے سری لنکا میں آنے والی سیریز کی تیاریاں شروع کردیں، قومی کرکٹرز نے اتوار کو آرام کرنے کی بجائے گال کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں بھرپور انداز میں شرکت کی۔ اس موقع پر تمام پلیئرز انتہائی خوشگوار موڈ میں کوچ وقار یونس سے رہنمائی...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارت نے سری لنکن انڈر15 کرکٹ ٹیم کو ملک سے بے دخل کردیا

چنئی: بھارت نے سری لنکن ویب سائیٹ پر اپنے وزیر اعظم اور ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلیٰ پر تنقیدی مضمون شائع کرنے پر سری لنکن انڈر 15 ٹیم کو ہی ملک سے بے دخل کردیا۔ بھارت جمہوری اقدار کا تو سب سے زیادہ ڈھنڈھورا پیٹتا ہے لیکن اسے...
مزید تفصیل»
کھیل

جسٹس (ر) سائر علی پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین اور چیف الیکشن کمشنر مقرر

لاہور: جسٹس(ر)محمد سائر علی کو کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیرمین اور چیف الیکشن کمشنرمقررکردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق جسٹس(ر) سائرعلی 30 دن میں پی سی بی کے الیکشن کرائیں گے جبکہ اس دوران وہ قائم مقام چیئرمین پی سی بی کی بھی ذمہ داریاں ادا کریں...
مزید تفصیل»