کھیل

فہد مصطفیٰ اورمہوش حیات کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

کراچی: پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ اورخوبرو اداکارہ مہوش حیات کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری جاری ہے۔ چند روز قبل فہد مصطفیٰ نے ویب سیریز میں دکھائے جانے والے موضوعات پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ عریانی، بیہودہ زبان اور صرف جنس پر بات کرنا موضوعات میں شمار...
مزید تفصیل»
کھیل

کترینہ کیف نے ورون دھون کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اداکار ورون دھون کے ساتھ  ڈانس فلم ’اے بی سی ڈی 3‘ نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف نے انٹرویو میں کہا کہ میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں کہ ہر چیز اپنے مقررہ...
مزید تفصیل»
کھیل

طلاق شدہ خواتین کو بھی جینے کا حق ہے، متھیرا پھٹ پڑیں

کراچی: نامور پاکستانی ماڈل اور وی جے متھیرا کا کہنا ہے خواتین کا طلاق یافتہ ہونا گناہ نہیں انہیں بھی جینے کا حق ہے۔ ماڈل اور وی جے متھیرا اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں۔ حال ہی میں ایک صارف نے متھیرا کو اپنی تصویر پوسٹ کرنے پر تنقید...
مزید تفصیل»
کھیل

ہاشم آملا نے محمد آصف کو سب سے خطرناک بولر قرار دیدیا

جنوبی افریقا کے اوپننگ بلے باز ہاشم آملا نے محمد آصف کو سب سے زیادہ خطرناک بولر قرار دیدیا۔ جنوبی افریقا کے اوپننگ بلے باز ہاشم آملا کا کہنا ہے کہ اپنے کیرئیر میں سب سےخطرناک بولر محمد آصف کوپایا، ان کی بال پہلے اسٹمپ پر آتی ہے، پھر گھومتی ہوئی...
مزید تفصیل»
کھیل

جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا نے پاکستان کو فیصلہ کن مقابلے میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے جیت لی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کا 241 رنز کا ہدف پرُاعتماد انداز میں 40ویں اوورز میں حاصل کرلیا،  اوپنر...
مزید تفصیل»

ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئنزکوکھیل کی تباہی کا ذمہ دارقراردیدیا

ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں نے سابق اولمپئنز کے گروپ کو قومی کھیل کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوچ ریحان بٹ نے کہاکہ فیڈریشن پر کرپشن کے الزامات کی وجہ سے نقصان ہوا۔ سابق اولمپئنز نے حکومت کو شک میں ڈال...
مزید تفصیل»
کھیل

معروفاداکارہثنا جاوید پشاورزلمی کی خیر سگالی سفیر مقرر

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقررکیا گیا ہے۔ میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپرلیگ کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی سے بڑے نام اور شخصیات جڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی شوبز اسٹار اور ماڈل ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی...
مزید تفصیل»
کھیل

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 89 کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق 15 برس کے بعد پاکستان آنے والی ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا...
مزید تفصیل»
کھیل

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 15 سال بعد ٹی 20 سیریز کھیلنے دبئی سے کراچی پہنچی جہاں ایئرپورٹ پر پی سی بی ویمن ونگ کے آفیشلز نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا، اس موقع...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ ٹرافی کی کیپ ٹاؤن میں رونمائی

اہور: کیپ ٹاؤن میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ٹرافی کی رونمائی ہوئی جہاں شعیب ملک اور فاف ڈوپلیسی نے اپنے پلان سے آگاہ کرتے ہوئے ٹائٹل جیتنے کا عزم ظاہر کردیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ون ڈے سیریز کے پانچویں اور آخری میچ سے قبل...
مزید تفصیل»