کھیل

پی سی بی نے فرنچائزز کو لیٹ سرچارجز کی دھمکی دے دی

کراچی: پی سی بی نے فرنچائزز کو لیٹ سرچارجزکی دھمکی دے دی۔ پی ایس ایل فور کے آغاز میں اب محض22 دن باقی ہیں مگر فرنچائزز نے اپنے واجبات پی سی بی کو ادا نہیں کیے، فرنچائز فیس کی مد میں بھی ادائیگیاں مکمل نہیں ہوئیں، بعض ٹیموں نے...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد کو نسل پرستانہ جملے کسنے پر پابندی کا سامنا

کراچی: دوسرے ون ڈے میں سرفراز احمد  جنوبی افریقی کرکٹر فیلکوایو پر فقرے بازی کر کے مشکل میں پڑ گئے اور نسل پرستانہ جملوں پر انھیں پابندی کا سامنا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقی کھلاڑی فیلکوایو کی عمدہ...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں محمد عباس شامل

دبئی: آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے جس میں قومی کھلاڑی محمد عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے، ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی جگہ نہ...
مزید تفصیل»
کھیل

وسیم باری نے پلیئرز کی کارکردگی اور سلیکشن کمیٹی پر سوالات اٹھا دیے

کراچی: جنوبی افریقہ میں بدترین کارکردگی پرسابق کپتان وسیم باری قومی ٹیم پربرس پڑے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پرسابق چیف سلیکٹرنے سخت تنقید کرتے ہوئے پلیئرز کی کارکردگی اور سلیکشن کمیٹی پر سوالات اٹھا دیے۔ وسیم باری نے فخر زمان کی ٹیسٹ سیریز میں شمولیت پر حیرت کا اظہار...
مزید تفصیل»
کھیل

بی پی ایل؛ آفریدی کے منفرد انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل

ڈھاکا: پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میچ میں منفرد انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ چٹاگانگ ویکنگز کے خلاف میچ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنے والے آفریدی نے خالد احمد کے باؤنسر کو بیک فٹ پر جاکر کھیلنے کی کوشش...
مزید تفصیل»
کھیل

آسٹریلین اوپن؛ مرے کاکھاتہ پہلے میچ میں شکست سے بند

میلبورن: اینڈی مرے کا آسٹریلین اوپن میں کھاتہ پہلے میچ میں شکست سے بند ہوگیا۔ آخری مرتبہ میلبورن میں کھیلنے والے برطانوی اسٹار بھرپور مزاحمت کے باوجود روبرٹو بوٹسٹا آگٹ پر قابو نہ پا سکے،  جون اسنر، جولیا گورجیس اور جیلینا اوسٹاپینکو بھی ناکامی کا شکار ہوئے، البتہ راجر...
مزید تفصیل»
کھیل

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث ناصر جمشید کی برطانوی عدالت میں پیشی

مانچسٹر: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث پاکستانی اوپنر ناصر جمشید اور دو ساتھی آج برطانوی عدالت میں شروع ہونے والے کیس کی ابتدائی سماعت میں پیش ہوں گے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید ، یوسف انور اور محمد اعجاز کے خلاف اپنی تحقیقات مکمل...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی کے وعدوں نے فرنچائززکا غصہ ٹھنڈا کردیا

کراچی: پی سی بی کے وعدوں نے فرنچائززکا غصہ ٹھنڈا کر دیا گزشتہ روز لاہور میں میٹنگ کے دوران نمائندوں کو یقین دلایا گیا کہ پروڈکشن کے اخراجات سابقہ ہی رہیں گے اور پاکستان کے میچز میں بورڈ انھیں برداشت کرے گا۔ ٹیموں سے کہا گیا کہ وہ قوائد...
مزید تفصیل»
کھیل

امپائر کی غلط گنتی کا خمیازہ مائیکل کلنجرکو بھگتنا پڑگیا

پرتھ: مینز بگ بیش میں امپائر کی غلط گنتی کا خمیازہ مائیکل کلنجر کو بھگتنا پڑگیا۔ سڈنی سکسرز کے خلاف میچ میں پرتھ اسکورچرز کی جوابی اننگز میں امپائر مہمان بولر بین دوارشس کی گیندوں کو یاد نہیں رکھ پائے اور انھیں ساتویں گیند کرنے دی جس پر کلنجر...
مزید تفصیل»
کھیل

آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں میچز کھیلنے سے انکار کردیا۔ آسٹریلوی میڈیا  کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے، کرکٹ آسٹریلیا نے اپنےفیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دورہ ممکن نہیں، مستقبل میں پاکستان آکر کھیل...
مزید تفصیل»