کھیل

سرفراز احمد نے فٹنس پر خدشات سے پیچھا چھڑا لیا

ابوظبی: کپتان سرفراز احمد نے فٹنس پر خدشات سے پیچھا چھڑا لیا۔ ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو1-0سے ہرانے کے بعد پاکستان ٹیم کی نگاہیں اب ٹی ٹوئنٹی پر مرکوز ہیں، پہلے سے یواے ای میں موجود قومی کرکٹرز کے ساتھ وطن سے روانہ ہونے والے کھلاڑی بھی اسکواڈ کو...
مزید تفصیل»
کھیل

انضمام الحق کی ’پارٹ ٹائم‘ ملازمتوں کا سلسلہ بدستور جاری

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے ’پارٹ ٹائم‘ ملازمتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جب کہ یو اے ای لیگ کے کوچز میں بھی ان کا نام شامل ہو گیا۔ پاکستانی چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ماہانہ 12لاکھ روپے تنخواہ وصول کررہے ہیں،اس کے...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈومیسٹک کرکٹ کی ’’اوور ہالنگ‘‘ پی سی بی پھونک پھونک کر قدم رکھے گا

کراچی: ڈومیسٹک کرکٹ کی’’اوور ہالنگ‘‘میں پی سی بی پھونک پھونک کر قدم رکھے گا۔ گزشتہ دنوں یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پی سی بی  ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اس پر کھلاڑیوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی،انھیں خدشہ ہے کہ وہ...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹی 10 لیگ کا شیڈول جاری، 8 سابق بھارتی کرکٹرز بھی حصہ لیں گے

دبئی: ٹی 10 کرکٹ لیگ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس میں نامور شخصیات شرکت کریں گی۔ ٹی 10 لیگ دوسرے کے ایڈیشن کا آغاز21 نومبر کو شارجہ اسٹیڈیم میں رنگارنگ تقریب سے ہوگا۔ ایونٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں، اس مرتبہ بھارتی کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے جب...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستانی 5 سالہ بچے نے بمرا کا انداز اپنالیا

کراچی: بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کی طرح بولنگ کرنے والے پانچ سالہ پاکستانی بچے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایک شخص نے جسپریت کو ٹویٹر پر ایک بچے کی ویڈیو بھیجی جس میں وہ ہوبہو بھارتی بولر کی طرح بولنگ کررہے ہیں۔ جس پر انھوں نے بھی ویڈیو پر...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ میں فکسنگ کا نیا اسکینڈل، پاکستانی کرکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

لندن: بین الاقوامی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے مکروہ دھندے کا ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا جس سے دنیائے کرکٹ میں بھونچال آگیا ہے، فکسنگ میں پاکستان، بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقا کی ٹیمیں ملوث ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں کالے دھندے کو بے نقاب کرنے والے الجزیرہ...
مزید تفصیل»
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کے400 گولز مکمل

روم: یوونٹس میں شامل پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو یورپ کی ٹاپ فائیو لیگز میں مجموعی طور پر 400 گولز کا سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ وہ اس مقام تک پہنچنے والے پہلے کھلاڑی بنے، میسی 389 گولز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، 33 سالہ فٹبالر نے...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی نے الجریزہ سے شواہد مانگ لیے، انگلینڈ نے الزام رد کردیا

لندن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے الجزیرہ چینل سے تازہ ترین فکسنگ الزامات کے شواہد مانگ لیے۔ آئی سی سی کی جانب سے ایک بار پھر قطری چینل سے کہا گیا ہے کہ وہ اس حوالے سے غیر ایڈٹ شدہ فوٹیج فراہم کرے۔ دوسری جانب انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان نے ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 373 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی۔ ابوظہبی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں قومی ٹیم نے بابراعظم 99 اور سرفراز احمد کے 81 رنز کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 400 رنز بناکر اننگز  ڈکلیئر کردی تھی...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد عباس نے عمدہ بولنگ سے ریکارڈ بکس کو الٹ پلٹ دیا

ابوظبی: پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے اعتبار سے اپنی سب سے بڑی فتح سمیٹ لی جب کہ محمد عباس نے ریکارڈز بکس کو الٹ پلٹ دیا۔ ابوظبی میں گرین کیپس 373 رنز سے سرخرو ہوئے، یوں ٹیم نے رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کی۔...
مزید تفصیل»