کھیل

بنگلادیش پریمیئرلیگ میں شرکت کیلیے پاکستانی کرکٹرز روانہ

بی پی ایل میں شرکت کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹرز  بنگلادیش روانہ ہوگئے ہیں۔ ایونٹ 5 جنوری سے شروع ہوگا، ڈھاکہ روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں راجشاہی کنگز ٹیم کیلئے منتخب محمد حفیظ اور محمد سمیع، سلہٹ سکسرز کا حصہ محمد عرفان اور سہیل تنویر، کومیلا وکٹورینز اسکواڈ میں...
مزید تفصیل»
کھیل

تین ملکی کبڈی سیریز؛ بھارتی ٹیم لاہور پہنچ گئی

تین ملکی کبڈی سیریز میں شرکت کے لئے بھارت کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کبڈی کا انٹرنیشنل میلہ فیصل آباد میں شروع ہو چکا ہے، ایونٹ میں چاروں صوبوں سمیت آرمی، پی اے ایف، واپدا، ریلویز، پولیس، ایچ ای سی، پی او ایف واہ،...
مزید تفصیل»
کھیل

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرا میچ کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کیپ ٹاؤن میں کھیلا جارہا ہے جس میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم...
مزید تفصیل»
کھیل

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے قومی ٹیم آج کیپ ٹاون پہنچے گی

لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم آج شام کیپ ٹاون پہنچے گی اور دونوں ٹیمیں 3 جنوری سے ایک بارپھر مدمقابل ہوں گی۔ سنچورین ٹیسٹ ہارنےوالی پاکستانی ٹیم  کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ فاسٹ بولر محمد عباس اور لیگ اسپنر شاداب خان...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد کا نئے سال میں بہتر کارکردگی کا عزم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نئے سال کے موقع پر پیغام میں بہتر کارکردگی کے لئے عزم نو کیا ہے۔ گذشتہ سال کے اختتام پر اپنے پیغام میں کپتان نے کہا ہے کہ کارکردگی میں کچھ غیرمعمولی اور کچھ معمولی چیزیں سامنے آئیں،  مجموعی طور...
مزید تفصیل»
کھیل

مانی کا دور ؛ شہریارکوپاک بھارت سیریزکی امید نظر آنے لگی

لاہور: پی سی بی چیئرمین احسان مانی کی موجودگی میں شہریار خان کو پاک بھارت سیریز کی امید نظر آنے لگی۔ سابق چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے سابق صدر بورڈ کی کمان سنبھالنے کیلیے بہترین انتخاب ہیں، ایم ڈی وسیم خان کیلیے...
مزید تفصیل»
کھیل

حسن طارق رحیم ٹینس ٹورنامنٹ؛ فائنل میں اعصام اورعقیل کامیاب

اعصام الحق اور عقیل خان نے حسن طارق رحیم ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلزٹائٹل کے فائنل میں ہیرا عاشق اور عبدل حیدر کی جوڑی کو 2-6 اور 0-6 سے ہرایا۔ لاہور جم خانہ ٹینس کورٹس پر کھیلے جارہے اس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں 19 سال کا تجربہ...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد ٹیسٹ میں پیئر کرنےوالے چوتھے پاکستانی کپتان بن گئے

لاہور: سرفراز احمد ٹیسٹ  میں پیئر کرنے والے چوتھے پاکستانی کپتان بن گئے۔ امتیاز احمد  انگلینڈ کیخلاف 1962کے ڈھاکا ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں صفر کی خفت کا شکار ہوئے تھے، راشد لطیف جنوبی افریقہ کیخلاف پورٹ الزبتھ ٹیسٹ 1998اور وقار یونس آسٹریلیا سے شارجہ ٹیسٹ 2002میں پہلی باری...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی ہیڈ کوچ کے دفاع میں سامنے آگیا

قومی ٹیم کے مینیجر طلعت علی تلخ کلامی کرنے والے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز میں وضاحت کی گئی ہے کہ سنچورین ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر مکی...
مزید تفصیل»
کھیل

سنچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقا جیت کے قریب

سنچورین ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی دھوکا دے گئی اور پوری ٹیم صرف 190 رنز پر آؤٹ ہوگئی، پہلی اننگز کے 42 رنز کے خسارے کی وجہ سے گرین کیپس نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اسپورٹس پارک سنچورین...
مزید تفصیل»