کھیل

’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار

کراچی:   ’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی پانے کیلیے ملک میں بڑے بڑے لوگ کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں،  ایک بار عہدہ چھوڑنے والا زندگی بھر اسے دوبارہ پانے کی تمنا رکھتا ہے، چیئرمین ہر وقت میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہتا...
مزید تفصیل»
کھیل

بین اسٹوکس نے خوشیاں مناتے ہوئے عادل رشید کو ہی مکا رسید کردیا

سائوتھمپٹن:   انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس نے بھارت سے چوتھے ٹیسٹ کے دوران اپنے ہی ساتھی لیگ اسپنر عادل رشید کو مکا رسید کردیا تاہم ایسا خوشیاں منانے کے دوران ہوا۔ بھارت کی دوسری اننگز کے دوران 61 ویں اوور میں جب معین علی نے اجنکیا راہنے کو 51 رنز پر آئوٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

کم بیک کے لیے کوشاں عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرسکے

لاہور: کم بیک کیلیے کوشاں عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرسکے تاہم وہ منگل کودوبارہ امتحان سے گزریں گے۔ ایشیا کپ کی تیاری کیلیے تربیتی کیمپ شروع ہونے سے قبل گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے، یویو ٹیسٹ کا کم از کم معیار 17.4...
مزید تفصیل»
کھیل

فرسٹ کلاس کرکٹ؛ مصباح الحق نے سہولیات کا پول کھول دیا

لاہور:   مصباح الحق نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سہولیات کا پول کھول دیا۔ مصباح الحق ایل سی سی اے گرائونڈ میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی طرف سے لاہور وائٹس کیخلاف قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیل رہے ہیں۔ اس دوران سہولیات کی کمی انھیں بری طرح کھٹکی، سابق...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا

سائوتھمپٹن:   بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کا کہنا تھا کہ ’ دور جدید کی کرکٹ کے بہترین کم بیک کا خواب آسانی سے حاصل کیا جا سکتا تھا مگر شرمناک بیٹنگ کی وجہ سے دیار غیرمیں ایک اور شکست کا نظارہ کرنا پڑا‘۔...
مزید تفصیل»
کھیل

سابق اولمپئنز نے فیڈریشن کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

لاہور:  ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سابق اولمپئنز نے طبل جنگ بجا دیا۔ ایشین گیمز میں گرین شرٹس کی شرمناک کارکردگی نے سابق اولیمپئنز کا سیخ پا کردیا اورانھوں نے  فیڈریشن عہدیداروں  کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان  سے...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے لگا

کراچی:  پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے لگا تاہم اس حوالے سے ’’پرانی فائلز‘‘ کھولتے ہوئے سابقہ چیئرمین کے دور میں طوفانی رفتار سے ترقی کی منازل طے کرنے والے بعض آفیشلز کو ہدف بنایا جائے گا۔ پی سی بی میں احتساب کا عمل جلد شروع ہونے والا...
مزید تفصیل»
کھیل

دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں، سلمان بٹ

کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کرنے والوں سے میرا کوئی تعلق نہیں پھر دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کا کہنا تھا...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹیم کی شکست، ہاکی فیڈریشن میں ہی بغاوت پھوٹ پڑی

کراچی:  ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور چوتھی پوزیشن پانے کے بعد خود پی ایچ ایف میں بغاوت پھوٹ پڑی۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اولمپئن نوید عالم نے کہا کہ سیمی فائنل میں قومی ہاکی ایک آسان حریف جاپان کے خلاف کامیابی ہوجاتی تو...
مزید تفصیل»
کھیل

ساف فٹبال؛ بلند عزائم لیے قومی ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی

لاہور:  قومی فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین ساف کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلیے پرعزم ہیں۔ ساف کپ میں شرکت کیلیے قومی اسکواڈ ہفتے کو بنگلہ دیش پہنچ گئی، برازیل سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ جوز انتونیو ناگورا، ٹرینر جوز پورٹیلا و دیگر معاون اسٹاف کے ہمراہ لاہور...
مزید تفصیل»