ثقافت

کنگنا کی فلم ’مانی کرنیکا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا : دی کوئن آف جھانسی‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔ بھارت کی تاریخی شخصیت رانی لکشمی بائی کی زندگی پر بننے والی فلم ’مانی کرنیکا: دی کوئن آف جھانسی‘ درحقیقت 1857ء کی بغاوت کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگ خان کی فلم ’زیرو‘ کا نیا پوسٹرجاری

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’زیرو‘ کا نیا پوسٹرجاری ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’زیرو‘ کا مداحوں سمیت انڈسٹری میں سب کو بے چینی سے انتظار ہے کیونکہ اس...
مزید تفصیل»
ثقافت

ٹائیگر شروف کی فلم ’باغی تھری‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

ممبئی: ٹائیگر شروف کی کامیاب فلم سیریز ’باغی‘ کے اگلے سیکوئل کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے ستارے ٹائیگر شروف نے انتہائی مختصر عرصے میں انڈسٹری میں وہ مقام حاصل کرلیا ہے جس کے لیے دیگر اداکاروں کو کافی محنت کرنا پڑی اور ان...
مزید تفصیل»
ثقافت

کترینہ کیف کا شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

ممبئی: بالی ووڈ میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا کی شادی کے بعد معروف اداکارہ کترینہ کیف کا بھی بالآخر شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے فلم ’زیرو‘ کی تشہیر کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنبیر کے شادی میں نہ آنے پر حیرت زدہ نہیں ہوں، دپیکا

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے اپنی شادی کے استقبالیے میں سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے نہ آنے پر کہا ہے کہ وہ رنبیر کے نہ آنے پر حیرت زدہ نہیں ہیں۔ دپیکا پڈوکون نے اٹلی میں رنویر سنگھ سے شادی کے بعد بھارت کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

لوگ میری والدہ کو کہتے تھے میں کبھی اداکار نہیں بن سکتا، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں لوگ ان کی والدہ کو کہتے تھے کہ تمہارابیٹا کبھی اداکار نہیں بن سکتا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ دوسروں کی باتوں سے زیادہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریا پرکاش نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بھارت میں  2018 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے حیرت انگیز طور پر فہرست میں پریاپرکاش نے کئی برسوں سے ٹاپ پوزیشن پر رہنےو الی اداکارہ سنی لیون کو پیچھے چھوڑدیا۔...
مزید تفصیل»
ثقافت

دنیا کی مشہور ای کامرس کمپنی نے سوناکشی کو ’ماموں‘ بنا دیا

ممبئی: ای کامرس کمپنیوں کی جانب سے صارفین کے ساتھ دھوکا دہی اور غلط سامان کی ترسیل معمول کی بات ہے لیکن جب سوناکشی سنہا جیسے فلمی ستارے کو دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ہیڈ فون کے بجائے پانی کی لائنوں میں استعمال ہونے والا والو...
مزید تفصیل»
ثقافت

سیف علی خان ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی پر سارہ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی پر بے انتہا خوش ہیں۔ فلم ’کیدرناتھ‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں شاندار انٹری دینے والی خوبصورت اداکارہ سارہ علی خان کو اداکارہ عالیہ بھٹ کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی تاجر کے قتل کے الزام میں معروف ٹی وی اداکارہ دیبولینا زیر حراست

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی سنسکاری بہو  کے نام سے مشہور اداکارہ دیبولینا بھاٹاچاریا کو بھارتی تاجر کے قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین ڈراما سیریل ’ساتھ نبھانا ساتھیا‘ کی سنسکاری بہو ’گوپی‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیبولینا بھاٹاچاریا کو...
مزید تفصیل»